امیداورمحبت
محفلین
جی میں عموما دھاگے کا آغاز کرتی نہیں ۔۔ پر کوئی نہیں کر رہا تو میں نے کر دیا
وعلیکم السلام بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیسےہیں آپ ؟السلام علیکم۔
یہ کون سا مراسلہ ہے ؟ ہمت علی اور ناعمہ عزیز کے بعد امین بھائی یہ ہمت آپ نے دکھائی ہے غیر متفق ہونے کی
الحدم للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ کیسی ہیں بٹیا رانی؟وعلیکم السلام بھائی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ کیسےہیں آپ ؟
اس کا کیا جواب دینا پیارے۔ وہ ایک غلط فہمی تھی جو عرصہ سے کئی محفلین کے ذہنوں میں پل رہی تھی۔ اب آپ نے وضاحت کر دی ہے تو آئندہ احتیاط برتیں گے۔سعود بھائی آپ نے میرے مراسلے کا جواب نہیں دیا
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بٹیا رانی؟ اور آج مہمانوں کو دن میں بلایا ہے یا شام میں؟السلام علیکم
جی اللہ تعالی کا شکر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔الحدم للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ کیسی ہیں بٹیا رانی؟
وعلیکم السلام ۔۔کیسی ہیں مقدس آپ ؟السلام علیکم
میں بالکل ٹھیک الحمدللہوعلیکم السلام ۔۔کیسی ہیں مقدس آپ ؟
تو پارٹی کے اہتمام کے لئے شاپنگ کر آئیں؟شام میں
جب خالو کی بہن کی بھابھی کے بھانجے اور ان کے والدین فیصلہ کریں گےزین بھیا
آپ خالو کی بہن کی شادی کب تک اٹینڈ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں
زبردست۔دل جیت لیا اپیاابھی میں نے بھنڈیاں بنائی ہیں
آجائیں زین بھیا