ابن سعید
خادم
مطلب چھوڑیں اور نیا دھاگہ شروع کریں "خاموشی" سے۔اب اس کا مطلب بھی بتائیں مجھے
مطلب چھوڑیں اور نیا دھاگہ شروع کریں "خاموشی" سے۔اب اس کا مطلب بھی بتائیں مجھے
ہمممم۔۔۔۔۔۔۔بالکل چپ رہ کر ساٹھ ستر پیغامات؟؟؟؟ سچی میںپرامس آنٹی آج تو میں بالکل چپ ہوں
سچی میں
شگفتہ آپی نے اوپن بھی کر دیامطلب چھوڑیں اور نیا دھاگہ شروع کریں "خاموشی" سے۔
آنٹی اتنے کم تو ہیں ناںہممم م۔۔۔۔ ۔۔۔بالکل چپ رہ کر ساٹھ ستر پیغامات؟؟؟؟ سچی میں
واقعی کل کے مقابلے میں تو بہت کم ہیںآنٹی اتنے کم تو ہیں ناں
بھتیجی ۔۔۔ ۔ میں جہاں سکونت پذیر ہوں وہاں ابھی رات کے کوئی آثار نظر نہیں آرہے ہیں ۔
ہاں ناں آنٹیواقعی کل کے مقابلے میں تو بہت کم ہیں