روسٹ کسے کرنا ھے نہیں ہم نہیں سمجھے ذرا سمجھا دیں۔ لڑے بنا
عسکری معطل اگست 6، 2009 #508 خوشی نے کہا: آپ اتنے حلیم کب سے ہوئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ حلیم کیا ہوتا ہے میں تو عمران ہوں
خوشی نے کہا: آپ اتنے حلیم کب سے ہوئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ حلیم کیا ہوتا ہے میں تو عمران ہوں
عسکری معطل اگست 6، 2009 #509 dxbgraphics نے کہا: آدھمکا ہوں لے آو جو بھی تیار ہے۔ کھالوں گا۔ کبر نہیں کرتا میں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور ہم دے بھی نہیں رہے کسی کو پورا پورا ہے میرا اور شمشاد بھائی کا
dxbgraphics نے کہا: آدھمکا ہوں لے آو جو بھی تیار ہے۔ کھالوں گا۔ کبر نہیں کرتا میں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور ہم دے بھی نہیں رہے کسی کو پورا پورا ہے میرا اور شمشاد بھائی کا
dxbgraphics محفلین اگست 6، 2009 #510 جہاں دو آدمی کھانے کے لئے اکٹھے ہوجائیں وہاں تیسرے کی گنجائش نکل آتی ہے
عسکری معطل اگست 6، 2009 #512 نہیں ہے یار بولا نا جا کر کسی بوفیے سے سینڈوچ کھا لینا میرے بھائی اور 3 ریال لیتے جانا اور واپسی پر دودھ کی بوتل لیتے انا شمشاد بھائی نے چائے پینی ہے
نہیں ہے یار بولا نا جا کر کسی بوفیے سے سینڈوچ کھا لینا میرے بھائی اور 3 ریال لیتے جانا اور واپسی پر دودھ کی بوتل لیتے انا شمشاد بھائی نے چائے پینی ہے
شمشاد لائبریرین اگست 6، 2009 #519 چلو بھئی آ جاؤ۔ روسٹ بالکل تیار ہے۔ مرچ مصالحہ بھی بالکل برابر کا ہے۔