اللہ اللہ کرکے ابھی بیٹھنے کو کچھ وقت ملا ۔ کچھ دیر بعد پھر بھاگنا پڑے گا۔
ارے ہاں ۔ سلام کرنا تو بھول گیا۔
السلام علیکم
سب کیسے ہیں؟
اور وہ ہر وقت میری غیبت میں مصروف رہنے والی شمشاد بھائی کی بھتیجی کہاں غائب ہیں؟
السلام علیکم مسلمین محفل.
السلام علیکم۔
کیسے ہیں آپ سب۔
ملائکہ آپ کیسی ہیں۔
جیو ٹی وی لگاؤ سب تفصیلات آ رہی ہیں۔
geo.tv
پر جاکر آن لائن ٹی وی دیکھ لیں۔
ویسے کیا کرنا ہے دیکھ کر۔ دل کو دکھ ہی پہنچے گا ۔
زین کہاں ہے؟
اس کے پاس جمرود بم دھماکہ کی خبر کی تفصیل ہو گی۔
اتنا بڑا الزام مجھ پر میں کب کی ہے کسی کی غیبت شکایت کی تھی بس
مصروف تھا۔
خبر ابھی کچھ دیر میںپوسٹ کردیتا ہوں ۔
تم بھی دوسری زینبے کو بن گئی ہو ، املا تو ٹھیک کرلیا کرو
ہر وقت شمشاد بھائی کو شکایتیں لگاتی رہتی ہو
اتنا بڑا الزام مجھ پر میں کب کی ہے کسی کی غیبت شکایت کی تھی بس
"اردو دان صاحبہ"
اس میں ایک لفظ کھاگئی ہو ۔
اچھا نا ایک "نے" کو پکڑ لیا ہے
نےنےنےنےنےنےنےنےنےنےنےنےنےنےنےنےنےنےنےنےنےنےنے
اب ٹھیک