کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ملائکہ

محفلین
ورلڈ کال پر نیٹ کے کیا ریٹس ہیں اور کیا یہ یہاں اندرون سندھ بھی چلے گا۔

اسکا تو مجھے نہیں پتہ ویسے ہم لوگ کیبل نیٹ استعمال کرتے ہیں۔۔۔۔

ایک تو ولڈ کال کا ڈی ایس ایل ہے اور دوسرا فون سے ہی کنیکٹ ہوتا ہے اور فون busy بھی نہیں ہوتا اس وقت


ویسے اس مراسلے کے تو ولڈ کال والوں کو مجھے پیسے دینے چائے انھیں شاید ایک سارف ملنے والے ہے میری وجہ سے:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان میں یہی تو مصیبت ہے کہ فون، بجلی، پانی اور گیس کے بلوں کی تو بھرمار ہے لیکن اصل میں قلت ہی قلت۔
 

شمشاد

لائبریرین
بہت سے لوگوں نے چھڑا لی ہے۔

اگر مقابلے پر ایک اور کمپنی آ گئی جو زمینی رابطے دے سکے تو پی ٹی سی ایل تو بند ہو جائے گی۔
 

زین

لائبریرین
پی ٹی سی ایل کی ڈی ایس ایل سروس بہت اچھی ہے ۔ ملک کے بڑے شہروں میں تو یہ سروس میسر ہے ۔ چھوٹے شہروں‌ کا مجھے پتہ نہیں
 

فہیم

لائبریرین
مجھے تو بہت پسند ہے پی ٹی سی ایل۔
اب تو ان کی سروس بہت زبردست جارہی ہیں۔

صرف 1200 ماہانہ میں 1 ایم بی کا ڈی ایس ایل کنیکشن۔

شاید امریکہ میں بھی اتنا سستا نہیں ہوگا۔

اور صرف نام کا نہیں واقعی 1 ایم بھی اسپیڈ‌ ملتی ہے۔
جبکہ دوسری ڈی ایس سروسز میں اسپیڈ شیئر ہوکر ملتی ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
ہوسکتا ہے کہ آپ کی طرف پی ٹی سی ایل کا جو نظام ہے وہاں کے لوگ اپنی ذمہ داری پوری طرح نہیں نبھارہے ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
1200 روپے ماہانہ تو آپ پی ٹی سی ایل کو دیتے ہوں گے اور آئی ایس پی کو کتنے دیتے ہیں؟
 

فہیم

لائبریرین
آئی ایس پی الگ سے نہیں پی ٹی سی ایل کی ہی ہے۔
الگ سے کچھ چارچز نہیں دینے پڑتے۔

حتٰی کے موڈیم بھی مفت ہے بالکل۔
 

شمشاد

لائبریرین
پھر تو واقعی میں سستا ہے۔

اس لحاظ سے یہاں ڈی ایس ایل خاصا مہنگا ہے۔ اور ڈائل اپ پر تو نیٹ چلانا ایک تو ویسے ہی بہت مشکل ہے دوسرا ڈی ایس ایل سے کئی گنا زیادہ مہنگا پڑے گا۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب کیسے ہیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب شمشاد بھائی آئیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

کیسی ہیں اُم گبین؟ اور گبین کیسا ہے؟

آپ نے اس کی فوٹو نہیں لگانی ناں، تو میں لگاتا ہوں کہیں سے لا کر۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top