وعلیکم السلام
شکریہ فاطمہ یاد رکھنے کا . ہاں میں بھی ہوں . ابھی بس جانے ہی والا ہوں . کیوں کہ آج میں نے بہت پوسٹیں لکھی ہیں اور "مشاق" ہو گیا ہوں .. پر فاطمہ شاید سوئی ہوئی آئی ہے یہاں اسے پتا ہی نہیں کہ مبارک بھی دینی ہے
میں نے بس حاضری دے دی بھئی
ارے واہ، اور مجھے معلوم ہی نہیں۔ میں بھی ابھی جاتا ہوں ادھر۔
خبر تو آپ اراکین کو چاہیے کہ ناظمین کے نوٹس میں لائیں۔