شمشاد
لائبریرین
السلام علیکم ! میں بھی ٹپکی ہوں ابھی
یہ زینب کا اثر تم پر کیونکر ہو گیا؟
ویسے اتنے لمبے لمبے غوطے نہ مارا کرو، کسی دن غوطے میں ہی رہ گئی تو کیا ہو گا؟
کیا حال ہے؟ کہاں تھیں اتنے دنوں سے؟
السلام علیکم ! میں بھی ٹپکی ہوں ابھی
شاید ز کا اثر ہے۔
کہ زینب کی طرح تم نے بھی ٹپکنا شروع کردیا
دھوم مچاتے آنے کے لیے اور لوگ ہیں نہ محفل میں
رات کے اس پہر تو ٹپک ہی سکتا ھے انسان
"ز" والوں کا مینو فیکچرنگ فالٹ اپنی جگہ الگ مسئلہ ھے
یہ زینب کا اثر تم پر کیونکر ہو گیا؟
ویسے اتنے لمبے لمبے غوطے نہ مارا کرو، کسی دن غوطے میں ہی رہ گئی تو کیا ہو گا؟
کیا حال ہے؟ کہاں تھیں اتنے دنوں سے؟
بھائ صاحب یہ کیا سیاسی بیان شروع کر دیئے ہیں آپ نے ؟
اگر تیر چلانے ہیںتو ذرا کھل کے چلائیں تاکہ ہم جیسے کم عقلون کو بھی سمجھ میں آئے
مع السلام
ہائےےےےےےےےےے۔
ویسے ہی کتنے مسائل ہیں ملک میں۔
اوپر سے یہ ایک نیا مسئلہ
کیا ہو گیا اتنی لمبی آہیں بھر رہے ہو ، تم تو اس مسئلے میں نہ ہی الجھو
شاید ز کا اثر ہے۔
کہ زینب کی طرح تم نے بھی ٹپکنا شروع کردیا
یہ زینب کا اثر تم پر کیونکر ہو گیا؟
ویسے اتنے لمبے لمبے غوطے نہ مارا کرو، کسی دن غوطے میں ہی رہ گئی تو کیا ہو گا؟
کیا حال ہے؟ کہاں تھیں اتنے دنوں سے؟
رات کے اس پہر تو ٹپک ہی سکتا ھے انسان
"ز" والوں کا مینو فیکچرنگ فالٹ اپنی جگہ الگ مسئلہ ھے
یعنی کے سیانے لوگوں کی سمجھ میں تو آہی گئے ہونگے
دیکھا زونی میں نے کہا تھا نا شمشاد بھائی کان لگا کے باتیں سن رہے ہوں گے
شمشاد بھائی سے پہلے ایک اور جاسوس بھی آموجود تھا
ز سے ۔۔۔زین،زونی،زین،زیک ارے یہ تو بڑے بڑے نام بھی آگئے
دیکھا زونی میں نے کہا تھا نا شمشاد بھائی کان لگا کے باتیں سن رہے ہوں گے
شمشاد بھائی سے پہلے ایک اور جاسوس بھی آموجود تھا
اب تو بس آئیں ہی بھری جاسکتی ہیں انتظار میں۔
جب لوڈشیڈنگ ہوتو بجلی کے
ہاہاہاہا فہیم محفل کا جاسوس ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جاگ جا لہور آ غیا ای ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔