کوٹھے کی رونق

جیو نیوز کی ایک خبر ہے جسے بغور دیکھا جائے تو یہ کوئی "خبر" نہیں‌ہے۔
خبر ہےکہ " فلم خدا کے لیے نے سینیما کی رونق بحال کردی ہے"
تبصرہ یہ ہے کہ فلم اگر سینیما کی رونق بحال نہ کرے گی تو کیا گومنٹ‌کالج لاہور کی رونق بحال کرے گی۔ ظاہر ہے کہ رنڈی کوٹھے کی رونق ہی بحال کرے گی نہ کی مندر کی۔
یہ کیسی احمقانہ خبریں‌ نشر کردیتے ہیں ۔صاف ظاہر ہے کہ فلم "خدا کے لیے " ایک پروپیگنڈا مہم ہے۔اور ناکام ہے۔

دوسری خبر جو کہ ڈرامہ لگتا ہے وہ صدر کا بیان ہے کہ " بے نظیر ، نواز اور الطاف ابھی واپس نہ ائیں"
یہ کیا ڈرامہ ہے؟
مزہ جب اتا جب کہتے "۔۔۔ کبھی واپس نہ ائیں"
 
زیک

مسافر
کوٹھے کی رونق کے بارے میں شاید آپ زیادہ جانتے ہوں مگر خبر کا مقصد مجھے یہ لگ رہا ہے کہ فلم کافی مقبول ہوئی ہے۔ اب آپ نے تفصیل بیان نہیں کی اس لئے کچھ کہا نہیں جا سکتا کہ خبر میں اعداد و شمار بھی تھے یا نہیں۔
 
بھائی اپ غلط مطلب سمجھے۔ یہ غرض نہیں‌ تھی تبصرے کی کہ اعتراض کیا جائے کہ مقبولیت ہوئی یا نہیں بلکہ یہ عرض کرنا تھا کہ یہ بھی کوئی خبر ہے؟ کوٹھے والی تشبہیہ سمجھانے کے لیے دی تھی۔
 
رضوان

محفلین
بھائی اپ غلط مطلب سمجھے۔ یہ غرض نہیں‌ تھی تبصرے کی کہ اعتراض کیا جائے کہ مقبولیت ہوئی یا نہیں بلکہ یہ عرض کرنا تھا کہ یہ بھی کوئی خبر ہے؟ کوٹھے والی تشبہیہ سمجھانے کے لیے دی تھی۔
یوں کہو کہ ہم جیسے بھولے بھالوں کو بھٹکانے کے لیے دی تھی۔ ;)
پیغام پڑھ کر جو مایوسی ہوئی وہ بیان سے باہر ہے۔ :(
 
Top