کوچ ہو تو ایسا

نبیل

تکنیکی معاون
ذیل میں پیش کردہ ویڈیو میں ترکی کی کسی فٹ بال ٹیم کا کوچ اپنی ٹیم کو اس کی ناقص کارکردگی پر لعن طعن کر رہا ہے۔ اگر پاکستانی کرکٹ ٹیم کو بھی ایسا کوچ مل جائے تو اس کے حالات بھی کافی سدھر سکتے ہیں۔

 

سویدا

محفلین
کسی تھانے دار کو پاکستانی ٹیم کا کوچ بنادینا چاہیے نتیجہ اور بھی اچھا آئے گا
 

عسکری

معطل
یہ تو آدھی ٹیم ہے باقی کدھر گئی یہ بھی کوچ صاحب بتائیں یییییییییییییییی
 

میم نون

محفلین
میدان میں اسے بڑا خیال رکھنا پڑتا ہو گا کہ کہیں لڑکے اسے ہی فٹبال سمجھ کر دو چار پاؤں نہ لگا دیں :grin:

اور میرے خیال میں اس دن ایسا ہی ہوا ہو گا اسی لئیے تو بعد میں کوچ بدلہ لے رہا تھا :laugh:
 

میم نون

محفلین
ایک ہی جواب پر تو ٹی وی نہیں مل جاتا ناں۔

پہلے پانچ سو سوالات (جو کہ میں نے کئیے ہی نہیں) کے درست جوابات دیں پھر کہیں جا کے آپ سمی فائنل میں پہنچیں گے :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے پانچ سو ٹی وی نہیں لینے۔ میرے لیے ایک ہی کافی ہے۔

لائیے میرا ٹی وی۔ نہیں تو میں صدر اوباما کو شکایت لگا دوں گا۔
 

mfdarvesh

محفلین
پاکستانی کرکٹ ٹیم کا کوچ ایسا ہو ہونا چاہیے، شعیب کو لگائے رکھ رکھ کے جب یہ نائٹ کلب میں ڈانس کر رہا ہو :grin:
 

mfdarvesh

محفلین
جی ہاں، گلی ڈنڈا بھی کھیل لیں تو بڑی بات ہے، یہ تو بٹیرے پکڑنے جاتے ہیں
 
Top