تبادلہ خیال کوڈ لاحقہ کی ضرورت

کیا وہ کسی پہلے سے موجود سابقے کے تحت نہیں آتے؟ :)
یہ سابقے اور لاحقے کبھی درست نہیں ہوتے۔ :)
پری فکس ہی ٹھیک ہے بھئی۔ :p


نہیں علیحدہ سے چاہ رہا ہوں کیونکہ چھوٹے چھوٹے سکرپٹ لکھنے اور ٹیسٹ کرنے ہوں گے اور بعد میں آسانی بھی رہے گی کیونکہ زیادہ سیکھنا تو کوڈ دیکھ کر اور پڑھ کر ہی ہوتا ہے۔
 
Top