حسیب نذیر گِل
محفلین
آپ نے سنا نہیں وہ کہہ رہی تھی کہ ہمارے گھر میں بھی اسی طرح کی پنجابی بولی جاتی ہے اس لیے مجھے سمجھنے میں آسانی ہوئیبڑاکمال ہے میشا شفیع کا اپنی آواز کو ان لوک فنکاروں کی آوازوں سے ہم آہنگ کرلینا
آپ نے سنا نہیں وہ کہہ رہی تھی کہ ہمارے گھر میں بھی اسی طرح کی پنجابی بولی جاتی ہے اس لیے مجھے سمجھنے میں آسانی ہوئیبڑاکمال ہے میشا شفیع کا اپنی آواز کو ان لوک فنکاروں کی آوازوں سے ہم آہنگ کرلینا
مجھے تو اس کلام کا شدت سے انتظار ہے !پیر پونڈی سان،طاہر مٹھو-بی ہائنڈ دا سین کوک سٹوڈیو سیزن 5 قسط 2
جب آیا تو میں آپکو ٹیگ کر دوں گا۔مجھے یاد ہےمجھے تو اس کلام کا شدت سے انتظار ہے !
آپ کوک سٹوڈیو کی ویب سائٹ سے آڈیو ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔میں تو ابھی یوٹیوب کنورٹر سے اسے آڈیو میں محفوظ کرتا ہوں - شکریہ نولکھا جناب
اپیا لنک دیں !آپ کوک سٹوڈیو کی ویب سائٹ سے آڈیو ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
یہ کوک سٹوڈیو کا لنکاپیا لنک دیں !
تھینکس الوٹ اپیا!یہ کوک سٹوڈیو کا لنک
http://www.cokestudio.com.pk/season5/index.html
اوپر ایپی سوڈز والے آپشن میں جا کر مطلوبہ قسط پر جائیں اور ہر گانے کے ساتھ اس کی آڈیو اور الفاظ کے لنکس بھی دیئے ہوئے ہیں۔
اور یہ پہلی قسط کا لنک ۔
http://www.cokestudio.com.pk/season5/episode1.html?WT.cl=1&WT.mn=Episode 1
اُن کی والدہ ( صبا حمید) تو رشین بھی خُوب بولتی ہیں کہ بی بی روس پڑھنے گئیں تھیںآپ نے سنا نہیں وہ کہہ رہی تھی کہ ہمارے گھر میں بھی اسی طرح کی پنجابی بولی جاتی ہے اس لیے مجھے سمجھنے میں آسانی ہوئی
لگتا ہے آپ صبا حمید اینڈ فیملی کو کافی زیادہ پسند کرتے ہیںاُن کی والدہ ( صبا حمید) تو رشین بھی خُوب بولتی ہیں کہ بی بی روس پڑھنے گئیں تھیں
کوک سٹوڈیو سیزن 5 قسط نمبر 2 کے سانگز ریلیز کر دیے گئے ہیں
میں نے کہا اس دفعہ دوستوں کی یہ شکایت بھی دور کر دیںارے حسیب زبردست آڈیو لنک دے کر بہت اچھا کیا - شکریہ
خیر سے جا رہے ہیں؟مبارک ہو ہم ذرا شہر سے باہر جارہے ہیں آکر سنیں گے
لانگ ویک اینڈ ہے اس لیے کچھ دوستوں کے ساتھ پینسلوینا تک ذرا تبدیلی اور باربی کیو کے لیےخیر سے جا رہے ہیں؟