اوشو
لائبریرین
توری چھب کا کسی نے نوٹس ہی نہیں لیا۔
بیچاری کس طرح کی عجیب و غریب آوازیں نکالتی ہے۔ایمان سے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔
ادرک چکھا ہے کبھی ؟
توری چھب کا کسی نے نوٹس ہی نہیں لیا۔
بیچاری کس طرح کی عجیب و غریب آوازیں نکالتی ہے۔ایمان سے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔
یعنی آپ ڈارون والی مخلوق کی بات کررہے ہیںادرک چکھا ہے کبھی ؟
یعنی آپ ڈارون والی مخلوق کی بات کررہے ہیں
زبردست گایا ابرار الحق نے تو۔۔
میں نے بھی پہلی بار ہی اس کو گاتے ہوئے سنا یہاں
گانا تو اچھے ہے لیکن سنگر کون ہے یہ بتائیں بھلا؟؟میں نے بھی پہلی بار ہی اس کو گاتے ہوئے سنا یہاں
یہ والا گانا تو اچھا لگا
عائشہ عمر ناںگانا تو اچھے ہے لیکن سنگر کون ہے یہ بتائیں بھلا؟؟
یہ آواز عائشہ عمر کی تھی؟؟؟؟عائشہ عمر ناں
یہ آواز عائشہ عمر کی تھی؟؟؟؟
وہ گا رہی ہے تو آواز بھی اسی کی ہوگی ناں بھلکڑ بھائی
کیا ہوگیا ہے آپ کوووو
سنی ہوئی ہے تو اس سے کیا ؟
عائشہ کی آواز نہیں سُنی کبھی آپ نے
۔۔۔ ۔
بہت اچھی ہے ناں!!!!سنی ہوئی ہے تو اس سے کیا ؟
لگتا ہے آپکو دو چار کھری کھری کھری سنانا پڑیں گی آپ تو عائشہ عمر کے پیچھے ہی پڑھ گئےگانا تو اچھے ہے لیکن سنگر کون ہے یہ بتائیں بھلا؟؟
نہیں یار اس کے پیچھے پہلے ہی بتھیرے پڑے ہوئے ہیں ۔۔۔!!!!لگتا ہے آپکو دو چار کھری کھری کھری سنانا پڑیں گی آپ تو عائشہ عمر کے پیچھے ہی پڑھ گئے
کوئی افاقہ ہوا پھر؟نہیں یار اس کے پیچھے پہلے ہی بتھیرے پڑے ہوئے ہیں ۔۔۔ !!!!
اور گانا واقعی اچھالگا۔۔۔ ۔میں باقاعدگی س. سُنتا ہوں صبح ، دوپہر ، شام۔،،