فریب نے کہا:
موقع واردات دیکھنے اور رپورٹ وہ بھی ادھوری پڑھنے میں بہت فرق ہے اس لیے ہمیں بھی موقع واردات پر لے کر جایا جائے
اپنے آپ کو کیپٹن باجو تصور کریں۔
صرف انکی رپورٹ کاآخری صحفہ موجود نہیں ہے ۔ کیونکہ وہ اس بات کی نشان دہی کرتا ہے کہ انہوں نے کس طرح مقام واردات اور گرد و نواح کےمعائنے کر کے اور ملازمین کے بیانات سے کیس حل کیا۔ وہ اس میں اپنا منطق بتاتیں ہیں۔
15 فروری کو آپ لوگ ووٹینگ کا نتجہ دیکھیں گے۔ اس کے بعد ایک ہفتہ کےدوران جولوگ اپنی منطق پیش کرنا چائیں، پیش کر سکتے ہیں۔
جس کے بعد کیپٹن باجو آپ کو ان کی منطق بتائیں گی۔
اس وقت یہ کیس بند کردیا جائے گا اور نئ فائل کھولی جائے گی۔
مجھے خوشی ہے کہ آپ اس میں دلچسپی لے رہے ہیں۔
Keep looking, clue is there in front of every one.