اچھا لگ رہا ہےامجد میانداد بھائی کیمرے کا زاویہ کیسا رہا؟
شکریہ ۔ استاد محترم نے پاس کر دیااچھا لگ رہا ہے
میں زیادہ کمنٹس اسی لیے نہیں دے پایا کہ میں اس قابل نہیں کہ تنقیدی جائزہ لے سکوں، ہاں البتہ دکھنے میں لائٹ کم ہونے کے علاوہ کوئی مسئلہ نظر نہیں آیاشکریہ ۔ استاد محترم نے پاس کر دیا
فلیش چلا کر بھی تصویر لی تھی لیکن اس سے چہرہ روشنی میں دھندلا گیا تھا۔میں زیادہ کمنٹس اسی لیے نہیں دے پایا کہ میں اس قابل نہیں کہ تنقیدی جائزہ لے سکوں، ہاں البتہ دکھنے میں لائٹ کم ہونے کے علاوہ کوئی مسئلہ نظر نہیں آیا