کو ئی صاحب مدد کر ے ماہر حضرات سے اپیل ہے

محمد فہیم

محفلین
جواب دینے کا شکریہ مگر میں جب کس فا ئل کو dreem wever میں کھولتا ہو تو ایک خالی صفحہ نمودار ہو جا تا ہے اس کے بارے میں بھی تھوڑ ی مدد چا ہیے اور اسٹا ئل سیٹ کو دا ئیں سے با ئیں کس طرح تبدیل کر تے ہیں مد د کرو
 

زیک

مسافر
محمد فہیم نے کہا:
جواب دینے کا شکریہ مگر میں جب کس فا ئل کو dreem wever میں کھولتا ہو تو ایک خالی صفحہ نمودار ہو جا تا ہے اس کے بارے میں بھی تھوڑ ی مدد چا ہیے اور اسٹا ئل سیٹ کو دا ئیں سے با ئیں کس طرح تبدیل کر تے ہیں مد د کرو

ڈریم‌ویور میں ایچ‌ٹی‌ایم‌ایل کوڈ والے view میں دیکھیں۔
 

زیک

مسافر
محمد فہیم نے کہا:
ایک اور بات میں اپنے فارم کے نا ظمین کس طرح سے بنا سکتا ہو

ایڈمن پینل میں جائیں۔ وہاں User Admin میں Permissions پر کلک کریں۔ پھر جس رکن کو ناظم بنانا ہو اس کے نام کی تلاش کریں اور اسے moderator کا عہدہ دے دیں۔
 

محمد فہیم

محفلین
نبیل بھا ئی اردو ویب پیڈ تو انٹیگریٹ ہو گیا ہے مگر فو نٹ ولا مسئہ ویسے کا ویسا ہے پلیز مدد کریں
 

تیلے شاہ

محفلین
جی فہیم بھائی میں حاضر ہوں
میں تو سمجھا تھا کے آپکا کام ہو چکا ہو گا
مگر آپس کی بات ہے مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی ابھی تک کے چکر کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔ :?
 

زیک

مسافر
محمد فہیم نے کہا:
نبیل بھا ئی اردو ویب پیڈ تو انٹیگریٹ ہو گیا ہے مگر فو نٹ ولا مسئہ ویسے کا ویسا ہے پلیز مدد کریں

اپنے تھیم کی style.css فائل دیکھیں۔ اس میں جہاں جہاں font اور font-family کی سٹیٹمنٹس ہیں وہاں Urdu Naskh Asiatype ڈال کر دیکھیں۔ مگر پہلے فائل کا بیک‌اپ ضرور کر لیں۔
 

دوست

محفلین
فہیم محفل کے کسی بھی صفحے کا سورس دیکھیں۔ فائر فاکس میں ویو میں‌ جاکر پیج سورس پر موجود ہے یہ انتخاب۔ اس میں دوسری یا تیسری لائن میں Dir= "rtl" لکھا ہوگا۔ بس یہی سارے مسئلے کا حل ہے۔ آپ کو ڈائرکشن دائیں سے بائیں کرنے کے لیے ہرصفحے میں یہ کوڈ ڈالنا ہوگا۔ یا پھر کوئی مرکزی فائل بدلنا ہوگی شاید سی ایس ایس فائل بہرحال یہی کوڈ استعمال ہوگا آگے کوئی اور دوست وضاحت کردے تو۔۔۔۔۔
 

زیک

مسافر
محمد فہیم نے کہا:
فارم الا ئمنٹ کسے چینگ کروں
کیا فا نٹ کو داخل کر کے اس فا ئل کو utf-8 میں سیو کر نا پڑے گا

کیا آپ صفحات پر لکھائی دائیں سے بائیں اور صفحے کی alignment دائیں طرف ہونے کی بات کر رہے ہیں؟ وہ تو آپ کی language فائل میں سیٹ ہو گی۔ language/lang_urdu/lang_main.php کے شروع میں یہ لائنیں ہوں گی:

کوڈ:
$lang['ENCODING'] = 'utf-8';
$lang['DIRECTION'] = 'rtl';
 

محمد فہیم

محفلین
السلام علیکم
زکریا بھا ئی
اس لنک کو چیک کریں اردو فا نٹ‌کا مسئلہ بھی حل ہوا ہے مگر اس تھیم کا اب فا نٹ سا ئز کو تکلف ہو گئی ہے راہ نما ئی فر مائیں
 

زیک

مسافر
آپ اپنے تھیم کی style.css فائل میں font-size کی سٹیٹمنٹس ڈھونڈیں اور وہاں اگر 12px لکھا ہے تو اسے مثلاً 16px کر کے دیکھیں۔ اسی طرح تمام سائز بڑے کر دیں ایک ہی تناسب سے۔
 

hakimkhalid

محفلین
:best:
فہیم !
ہاتھی نکل گیا بس یہ فونٹ والی دم نکل جائے تو آپ کا زبردست اردو فورم تیار ہے ۔تھیم کا انتخاب بہترین ہے۔ مبارک ہو
 
Top