نیلم
محفلین
آپکے خیال میں اس کہانی کا " MORAL " موریل کیا ہے۔۔۔؟؟؟؟
٢ کتے گھوم رہے تھے کے انہونے نے ایک گھر دیکھا ، ایک کتا بہت ہی ظالم اور خوں خار تھا ، اور ایک بہت ہی معصوم تھا ،
پہلے معصوم والا کتا اندر گیا اور وہاں بہت سے شیشے لگے تھے ان سب میں اس کا اپنا عکس نظر آیا تو وہ بہت معصوم لگے اسے سب ،
اس نے پیار سے آواز نکالی تو سب اس کے عکس بھی پیار دکھانے لگے . وہ باہر آیا اور دوسرے کتے کو بتایا کے اندر تو بہت ہی معصوم کتے ہیں سب،
پھر وہ خوں خار کتا اندر گیا ، وہاں بہت سے شیشے لگے ہوے تھے ، وہ اندر گیا تو ہر طرف اسے اپنا ہی عکس نظر آیا اور وہ سمجھا کے بہت سے کتے اس پر حملہ وار ہونے والے ہیں ، وہ بھی غصے سے بھونکنے لگا ، تو اس کے عکس والے سب کتے بھی بھونکے لگے وہ گھبرا کے باہر آ گیا
اور آکر دوسرے کو بتایا کے بھاگو اندر تو بہت ہی ظالم کتے ہیں وہ ہمیں مار دیں گے...