کُتے اور شہید
سعود الحسن محفلین نومبر 7، 2013 #2 اصل میں تو فضل الرحمن نے یہ جملہ حفظ ما تقدم کے طور پر کہا تھا کہ کل کلاں وہ بھی اگر مارا جاے تو الزام امریکہ پر لگا کر اسے بھی شھید تسلیم کرلیا جاے۔
اصل میں تو فضل الرحمن نے یہ جملہ حفظ ما تقدم کے طور پر کہا تھا کہ کل کلاں وہ بھی اگر مارا جاے تو الزام امریکہ پر لگا کر اسے بھی شھید تسلیم کرلیا جاے۔
محمود احمد غزنوی محفلین نومبر 7، 2013 #3 کچھ لوگوں کی خاطر شہادت کا دائرہ کتوں تک وسیع کرنے کا فتویٰ۔۔۔شائد کچھ مدرسوں میں اسی طرح کی فقہ پڑھائی جاتی ہے۔۔۔
کچھ لوگوں کی خاطر شہادت کا دائرہ کتوں تک وسیع کرنے کا فتویٰ۔۔۔شائد کچھ مدرسوں میں اسی طرح کی فقہ پڑھائی جاتی ہے۔۔۔