کُرتے آپ کے لیے
تعبیر محفلین جون 12، 2012 #11 پہلے والا ماڈل اتنا ماٹھا کیوں ہے لگتا ہے جیسے زبردستی ماڈلنگ کروائی ہو
زبیر مرزا محفلین جون 12، 2012 #12 کُرتے پسند نہیں آئے ہوں گے یا پیسے کم ملے ہوں گے میں نے جو کراچی سے کُرتے بنوائے اُن کی بڑی دھوم ہے آج کل
کُرتے پسند نہیں آئے ہوں گے یا پیسے کم ملے ہوں گے میں نے جو کراچی سے کُرتے بنوائے اُن کی بڑی دھوم ہے آج کل
تعبیر محفلین جون 12، 2012 #14 زحال مرزا نے کہا: کُرتے پسند نہیں آئے ہوں گے یا پیسے کم ملے ہوں گے میں نے جو کراچی سے کُرتے بنوائے اُن کی بڑی دھوم ہے آج کل مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو وہ کرتے پوسٹ کرنے تھے نا ان میں سے تو کوئی بھی خاص نہیں ہے
زحال مرزا نے کہا: کُرتے پسند نہیں آئے ہوں گے یا پیسے کم ملے ہوں گے میں نے جو کراچی سے کُرتے بنوائے اُن کی بڑی دھوم ہے آج کل مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو وہ کرتے پوسٹ کرنے تھے نا ان میں سے تو کوئی بھی خاص نہیں ہے
Muhammad Qader Ali محفلین ستمبر 29، 2012 #16 میرے لئے کونسے ہیں چھوٹا ناٹا موٹا بھدا میں نہیں ہوں الحمدللہ
شمشاد لائبریرین ستمبر 29، 2012 #17 زحال مرزا نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ لڑکوں نے لڑکیوں کی طرح چوڑیاں پہننی شروع کر دی ہیں کیا؟
زحال مرزا نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ لڑکوں نے لڑکیوں کی طرح چوڑیاں پہننی شروع کر دی ہیں کیا؟
زبیر مرزا محفلین ستمبر 29، 2012 #20 محمد امین نے کہا: زحال بھائی ان کی قیمتیں بھی لکھ دیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ امین تم بس پسند کرلو میں دلوادوں گا
محمد امین نے کہا: زحال بھائی ان کی قیمتیں بھی لکھ دیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ امین تم بس پسند کرلو میں دلوادوں گا