کپتان کا آبائی علاقہ

عزیزامین

محفلین
امید ہے آپ سمجھ ہی گئے ہوں گے کہ میں میانوالی کا ذکر کرنا چاہتا ہوں اس علاقے میں میانوالی کے رہن سہن ،کلچر ،روایات ، لباس ڈشیز ۔ جنگلی حیات پر بات ہو گئ اوربھی اس موضوع کی مناسبت معلومات ہوں تو میں بے حد مشکور ہوں ویسے تو میں اس دھاگے پر میں سب کو دعوت دیتا ہوں پر اہیلیان میانوالی کو خاص دعوت ہے اور انتظار بھی ۔ انشااللہ جھنگ پر بھی اسی طرح کا دھاگہ کھولوں گا جلد ہی اس پر بھی آپ کا ساتھ چاہیئے شکریہ
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
یہ کیا ہوتا ہے ذرا بتائیں
یہ جینٹس سینڈل ہوتی ہیں جن کے اوپر بہت خوبصورتی اور نفاست سے کام کیا گیا ہوتا ہے ...
اور یہ گولڈن , سلور رنگ میں دستیاب ہوتی ہیں .
کچھ عرصہ پہلے ایک خبر پڑھی تھی کہ برطانیہ میں ایک پاکستانی نے انہیں متعارف کروایا ہے ..
 
Top