جاسمن
لائبریرین
مجھے بھی یہی لگتا ہے۔میرے خیال سے مخمل ہی کو شنیل کہا جاتا تھا/ہے.
مجھے بھی یہی لگتا ہے۔میرے خیال سے مخمل ہی کو شنیل کہا جاتا تھا/ہے.
سفید زیادہ اچھا رنگ ہے کالے سےہمارے ہاں سرکاری اسکولوں کا یونیفارم کالا ملیشا
پی ٹی آئی نے تبدیل کرکے سفید رنگ کا کپڑا کردیا.
ہےاسی کو پنجابی میں لیلن کہہ پکارا جاتا تھا شاید
پشتو میں بھی لیلن کہتے ہیں.اسی کو پنجابی میں لیلن کہہ پکارا جاتا تھا شاید
رنگت کی بابت ہمارا موقف بھی یہی ہے.سفید زیادہ اچھا رنگ ہے کالے سے
بچوں کے لئیے نہیں جلدی میلا ہوجاتا ہے. میٹرک کے بعد سفید لباس ہوتا تھا. لیکن بے کار کی تبدیلی لانا پی ٹی آئی کا کام ہے.سفید زیادہ اچھا رنگ ہے کالے سے
آپی ٹیٹرون کی تیاری میں پولیسٹر دھاگہ کاٹن کے دھاگے سے زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ٹیٹرون کے بارے میں میری معلومات بس نام کی حد تک ہیں۔
کیا یہ کپڑا اب بھی ہے؟
تبدیلی تو خاں صاحب کا بنیادی منشور ہے ۔بچوں کے لئیے نہیں جلدی میلا ہوجاتا ہے. میٹرک کے بعد سفید لباس ہوتا تھا. لیکن بے کار کی تبدیلی لانا پی ٹی آئی کا کام ہے.
کوئی تبدیلی نہیں آئی بھائی. فیسبکی تبدیلی ہے بس.تبدیلی تو خاں صاحب کا بنیادی منشور ہے ۔
بعد از خواندگئ بالا مراسلۂ فی البدیہہ ، المرسل برادرم محمد تابش صدیقی ،مابدولت کے فہم دور رس میں کسی شعر کے مصرع ثانیہ کی بازگشت گونجی کہنوٹیفکیشن میں آپ کا نام دیکھا تو فوراً چیک کیا کہ کپڑے کا کوئی خالص اردو نام پڑھنے کو ملے گا۔
کُلاہ!!!لیکن اب کہیں کہیں شیروانی یا کلھا (کیا میں نے صحیح املا لکھی ہے کلھا کی؟)کے لئے لڑکے بھی جامہ ور کا استعمال کر رہے ہیں۔
پیجارو کپڑے کا نام سنا ہے؟پچپن میں ایک قسم کا مردانہ کپڑے کا لباس سلوایا تھا جس کا نام تھا مرچ مالگہ یعنی نمک مرچ
بڑا مشہور ہوا تھا
نہیںپیجارو کپڑے کا نام سنا ہے؟
کوئی بات نہیں میں نے صرف دیکھا ہے یہ کپڑا پہنا نہیں کراس کراس ڈبے ڈبے سے بنے تھے. ابھرے ہوئے چھوٹے چھوٹے ہلکے قسم کا کالا رنگ ہوا کرتا تھا. ساتھ میں سفید چمکیلی شلوار.
چمکیلی شلوار
شکریہچمکیلی شلوار
یہ ہمارے لئے بالکل نیا نام ہے۔پیجارو کپڑے کا نام سنا ہے؟
وہ کپڑا اب بازار میں ملتا بھی نہیںیہ ہمارے لئے بالکل نیا نام ہے۔