کٹھمل پاکستانی سیاست میں بھی بہت ہیں ایک ہی طریقہ پیسٹ کنٹرول والوں کو سائٹ دکھادیں اور بس باقی کام انکا۔کوئی کھٹملوں سے نجات کا طریقہ بھی عنایت کردے !
ارے کس بلا کا نام لے لیا آپ نے!!!کوئی کھٹملوں سے نجات کا طریقہ بھی عنایت کردے !
اس کا حل یہی ہے کہ انہی دیواروں پر بم باری کی جائے، جن پر میٹ فنش پینٹ ہو۔دیوار پر پڑنے والے "نسواری داغوں" چھٹکارا کیسے ملے گا ؟
یہ جمیل نوری نستعلیق کا مسئلہ ہےویسے جب میں بلی کی جمع لکھتا ہوں بلی+اں تو بلیاں بن جاتا ہے اسکی وجہ سمجھ نہیں آرہی
کیا چھوٹے لال بیگ کے لیئے بھی یہی نسخہ کارآمد رہے گا
ویسے چپکلیوں کو بھگانے کا ایک طریقہ ہم نے سنا تھا کہ انڈے کے چھلکے ان جگہوں پر رکھ دیں جہاں سے چپکلی آنے کا ڈر ہو
چھپکلیاں، چوہے، بلی، کتے، لال بیگ ۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کے گھر کو بھوت بنگلہ بننے میں بس چمگادڑوں کی کمی ہے ۔اور چوہوں کے بعد بلیوں کا