کچن غزل

عدیل منا

محفلین
میری محبت کو اپنے دل میں ڈھونڈ لینا​
اور ہاں! آٹے کو اچھی طرح گوندھ لینا​
مل جائے اگر پیار تو کھونا نہیں​
پیاز کاٹتے وقت رونا نہیں​
مجھ سے روٹھ جانے کا بہانہ اچھا ہے​
تھوڑی دیر اور پکاؤ، گوشت ابھی کچا ہے​
مل کے پھر خوشیوں کو بانٹنا ہے​
ٹماٹر ذرا باریک ہی کاٹنا ہے​
لوگ ہماری محبت سے جل نہ جائیں​
چاول ٹائم پہ دیکھ لینا کہیں گل نہ جائیں​
کیسی لگی غزل، بتا دینا​
نمک کم لگے تو اور ملا دینا۔​
 

نایاب

لائبریرین
میری محبت کو اپنے دل میں ڈھونڈ لینا​
اور ہاں! آٹے کو اچھی طرح گوندھ لینا​
مل جائے اگر پیار تو کھونا نہیں​
پیاز کاٹتے وقت رونا نہیں​
مجھ سے روٹھ جانے کا بہانہ اچھا ہے​
تھوڑی دیر اور پکاؤ، گوشت ابھی کچا ہے​
مل کے پھر خوشیوں کو بانٹنا ہے​
ٹماٹر ذرا باریک ہی کاٹنا ہے​
لوگ ہماری محبت سے جل نہ جائیں​
چاول ٹائم پہ دیکھ لینا کہیں گل نہ جائیں​
کیسی لگی غزل، بتا دینا​
نمک کم لگے تو اور ملا دینا۔​
بہت خوب
کچن سج گیا بمعہ کچن والی کے
 
Top