تعبیر
محفلین
ہم سب سے کچن مین اکثر کچھ غلطیاں ہو جاتی ہیں۔ کبھی نمک کی جگہ چینی ۔زیادہ نمک یا جلنا جلانا،ڈش کا ستیاناس کچن مین کچھ ایسے ہی کارنامے وہی آپ نے شیئر کرنے ہیں۔
چلین مین شروع کرتی ہوں مین نے کچن مین ابتداء چائے سے کی تھی۔ مجھ سے اگر کچن میں کوئی کھڑا ہو تو بلکل کام نہین ہوتا۔ مجھے امی نے بتا دیا کہ جب دودھ مین جوش اجائے تو پتی ڈال دینا۔ اب سب ہاہر چائے کا انتظار کر رہے ہیں پانچ منٹ دس منٹ مگر دودھ ابلے ہی نا ڈائننگ رام سے اوازیں آرہی ہیں کہ پائے پک رہے ہیں کہ چائے مین کیا کرتی دودھ ابلتا تو جائے بنتی نا۔ جب سب کے انتظار کا پیمانہ بھر گیا تو بڑی بہن کچن مین آئین اور کہا کہ بےوقوف آگ جلاؤ گی تو چائے بنے گی نا اس کے بعد سب نے اتنا شرمندہ کیا خاص کر میرے بھائی نے جس کا کہنا تھا کہ اگر وہ میرے بھائی کے بجائے رشتہ دیکھنے کے لیے آیا ہوتا تو مجھے دیکھے بغیر ہی انکار کر کے چلا جاتا
اب آپ سب کی باری