پسندیدگی کا شکریہ محترم۔۔۔ آدابکل فقط دامن بلبل تھا ہوا پر غلطاںآج گل چاک گریباں ہے خدا خیر کرے۔واہ ۔ ۔ ۔ ۔بہت عمدہ انتخاب ۔ ۔ ۔ جزاک اللہ
انہوں نے اویلی دور میں غزلیں بھی کہیں ہیں لیکن بقول ان کے:
بقدر ذوق نہیں ظرف تنگنائے غزل
کچھ اور چاہئے وسعت مرے بیاں کے لیے
جی ٹھیک کہتے ہیں ۔۔ غالب کا ہی ہے۔۔ نہ جانے میرے ذہن میں کیوں ایسا تھا کہ یہ جوش کا ہے۔۔ خیر۔۔ اتنا تو ثابت ہے کہ جوش مخالفین غزل میں سے تھے۔یہ تو مرزا غالب کا نہیں؟
اور اب میرے علم میں یہ بات بھی آئی ہے کہ یہ طویل نظم سے اقتباس نہیں بلکہ یہ خود ہی ایک مستقل نظم ہے۔۔۔ غلط اطلاعات کے لیے معذرت۔