اردو لکھنے سے بالعموم متعلق ہونے کی وجہ سے یہ مراسلہ اس فورم میں ارسال کیا جارہا ہے۔
اردو لغت کیلئے الفاظ و کلمات کو محفوظ کرنے کے دوران یہ سوال اٹھا کہ مندرجہ ذیل میں سے کیا صحیح ہے۔
ہوئے یا ہوئے
اس پر ایک دفعہ محترم اعجاز اختر پہلے رائے دے چکے ہیں کہ دوسرا والا درست ہے کیونکہ یہ حرف ئے کا براہ راست استعمال کرتا ہے۔ اس وقت تو میں نے بھی ان سے اتفاق کیا تھا لیکن چند مختلف ٹیسٹ کرنے سے یہ نتیجہ سامنے آیا ہے:
اس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ ئے کا استعمال درست نہیں ہے۔ اس کے علاوہ یہ کئي کو یوں لکھا جائے: ک ئ ی نہ کہ یوں ک ئ کیونکہ دوسری صورت اکثر خط صحیح نہیں دکھا پاتے۔
اس کے علاوہ آخری سطر بھی ظاہر کرتی ہے کہ کیجئے ہی درست ہے نہ کہ کیجئے۔ ان دونوں میں فرق یہاں کے بجائے تصویر میں زیادہ نمایاں ہے جہاں پہلے والا کیجئے ئے کے ساتھ لکھا گیا ہے اور اس میں ء کا ڈنڈہ (اس کا مترادف ایک اور لفظ ہے جو مجھے یاد نہیں آ رہا) بالکل غائب ہے۔
اسی طرح کئی کو یوں لکھا جائے: ک ئ ی نہ کہ یوں:ک ئ
ئ کے استعمال کی اور جگہیں ہیں جیسے کہ "خوشحالئ پاکستان"
البتہ ئے کا کوئی بھی استعمال ابھی تک میرے علم میں نہیں آیا ہے۔ اس لئے مناسب ہو گا کہ اس کے استعمال سے گریز کیا جائے۔ یہ میری اب تک کی رائے ہے۔ اگر کوئی تنقید سامنے نہ آئی تو اسی کو لغت میں معیار بنا دیا جائے گا۔
ایک بات اور وہ یہ کہ نفیس نستعلیق اور نفیس پاکستانی نسخ میں ئ والا مسئلہ نہیں ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ دوسری ی کو خود بخود نظر انداز کردیتے ہیں لیکن اس سے بھی ہمارے نظریہ کی ہی تائید ہوتی ہے کیونکہ بتائے گئے طریقہ سے لکھنے سے بھی بالکل درست نتائج حاصل ہوتے ہیں۔