محمد یعقوب آسی
محفلین
محمد یعقوب آسی اور الف عین صاحبان نے کوئی رائے مرحمت نہ فرمائی ۔۔۔
عرض کر دیا بھائی، اگرچہ تلخ عرض کیا۔
محمد یعقوب آسی اور الف عین صاحبان نے کوئی رائے مرحمت نہ فرمائی ۔۔۔
تلخ بیانی ضروری ہوتی ہے تو کی جاتی ہے۔۔۔ غلطی آپ سے بھی ہوسکتی ہے، جو آپ کہہ چکے لیکن مجھے آپ کے بیان میں غلطی نظر آ نہیں رہی تو اعتراض بھی نہیں ۔۔۔عرض کر دیا بھائی، اگرچہ تلخ عرض کیا۔
اس میں ’’نہ‘‘ دوحرفی کا مسئلہ ہے۔ علمائے عروض کو قبول ہو تب بھی ذوقِ سلیم کو منظور نہیں۔ یہاں اگر ’’مت‘‘ قابلَ قبول ہو تو بدل لیجئے۔
دل کا مذکور پہلے مصرعے میں ہوتا تو وہ ’’کدھر کو‘‘ جانے والی کیفیت نہ ہوتی۔
اس میں ’’نہ‘‘ دوحرفی کا مسئلہ ہے۔ علمائے عروض کو قبول ہو تب بھی ذوقِ سلیم کو منظور نہیں۔ یہاں اگر ’’مت‘‘ قابلَ قبول ہو تو بدل لیجئے۔