کچھ باتیں بلی کے بارے میں

بلی کی معصوم اور بھولی بھالی صورت کے پیچھے ایک شیطانی چہرہ بھی چھپا ہوتا ہے جو آپ کو گھورتے ہوئے دل ہی دل میں آپ کے قتل کا منصوبہ بنا سکتی ہے یہ خلاصہ ہے ایک نئی تحقیق کا ہے جس میں محققین نے دریافت کیا ہے کہ بلی کی جسامت اگر شیر جیسی ہوتی تو وہ اپنے مالکان پر ضرور حملہ کرتی -
محقق ڈاکٹر میکس کے مطابق بلیاں خوبصورت اور پیاری ہوتی ہیں لیکن گھر میں پالتو جانور بلی رکھنے والوں کو یہ یاد رکھنا چاہیئے کہ انھوں نے اپنے گھر میں ایک چھوٹے شکاری کو جگہ دی ہے۔
 
اردو محفل میں خوش ا ٓمدید ۔:welcome:
بلی کے بارے میں تو ہمیں پتہ چل گیا اب اپنے بارے میں بھی کچھ بتائیں کہ آپ کیا کرتی ہیں ؟ کہاں سے ہیں ؟ اردو محفل تک رسائی کیسے ہوئی وغیرہ وغیرہ:battingeyelashes:
 
فرقان احمد

محفلین
اردو محفل میں خوش آمدید :) آپ مناسب سمجھیں تو مراسلے میں تدوین کر کے اپنا مختصر تعارف پیش فرما دیں، شکریہ!
 
یعنی انتظامیہ یہ سمجھے کہ انہوں نے محفل پر ایک شکاری کو جگہ دی ہے۔
بہرکیف خوش آمدید وغیرہ جی۔۔۔۔
 
آخری تدوین:

غدیر زھرا

لائبریرین
ماشاءاللہ آپ کی ریٹنگ سے معلوم ہوا کہ آپ کو محفلی بلیوں کی ٹرم سے کماحقہ واقفیت حاصل ہے ویسے ریٹنگز سے پرانی آشنائی لگتی ہے اس آئی ڈی سے البتہ ابتدا اچھی نہیں :D
 
اس ٹرم پر تھوڑی روشنی وغیرہ ڈالیں جی۔
ویسے ٹرم کا تو معلوم نہیں البتہ ریٹنگ سے آشنائی و واقفیت خوب لگتی ہے۔ :)
ماشاءاللہ آپ کی ریٹنگ سے معلوم ہوا کہ آپ کو محفلی بلیوں کی ٹرم سے کماحقہ واقفیت حاصل ہے ویسے ریٹنگز سے پرانی آشنائی لگتی ہے اس آئی ڈی سے البتہ ابتدا اچھی نہیں :D
 
محمداحمد

لائبریرین
محفل میں خوش آمدید فائزہ صاحبہ!

مضحکہ خیز کی ریٹنگ اس کثرت سے استعمال ہوتے دیکھ کر کچھ پرانے محفلین یاد آ جاتے ہیں۔ نئے لوگوں کو اس سے بچنا چاہیے۔ اگر یہ آپ کی پہلی آئی ڈی ہے تو براہِ کرم مضحکہ خیز کے بجائے پُر مزاح کی ریٹنگ استعمال کیجے۔

شکریہ۔
 
بلی کی معصوم اور بھولی بھالی صورت کے پیچھے ایک شیطانی چہرہ بھی چھپا ہوتا ہے جو آپ کو گھورتے ہوئے دل ہی دل میں آپ کے قتل کا منصوبہ بنا سکتی ہے یہ خلاصہ ہے ایک نئی تحقیق کا ہے جس میں محققین نے دریافت کیا ہے کہ بلی کی جسامت اگر شیر جیسی ہوتی تو وہ اپنے مالکان پر ضرور حملہ کرتی -
محقق ڈاکٹر میکس کے مطابق بلیاں خوبصورت اور پیاری ہوتی ہیں لیکن گھر میں پالتو جانور بلی رکھنے والوں کو یہ یاد رکھنا چاہیئے کہ انھوں نے اپنے گھر میں ایک چھوٹے شکاری کو جگہ دی ہے۔
ایويں ای تو نہیں کہتے بلی شیر کی خالہ ہے بعض تو اسے شیطان کی خالہ بھی مانتے ہیں ۔۔۔کتنا ہی چھپا کررکھ لو ہماری بلی ہے کہ اسے دودھ کی خوشبو آ ہی جاتی ہے اور بہت بارپینے کی چکر میں گرا چکی ہے ۔۔کیونکہ دودھ گرم ہوتا ہے پتہ تو ہمیں تب چلتا ہے جب تیز میاؤں میاؤں کی آواز آتی ہے بے چاری اپنے پاؤں بھی جلا لیتی ہے ۔۔۔
 
Top