شکریہ عبداللہ عرف جیمز بانڈ بھیا
تعبیر محفلین فروری 23، 2009 #23 م۔م۔مغل نے کہا: موم سے بنائی گئی اشیاء ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تصویر تو لگتا ہے کہ پگھل گئی تبھی نظر نہیں آ رہی
م۔م۔مغل نے کہا: موم سے بنائی گئی اشیاء ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تصویر تو لگتا ہے کہ پگھل گئی تبھی نظر نہیں آ رہی
مغزل محفلین فروری 24، 2009 #24 بھئی ہمیں تو نظر آرہی ہے ۔۔ ادی ۔۔ لگتا ہے تمھارا چشمہ پگھل گیا ہے ۔ ہاہا ہاہ
زینب محفلین فروری 24، 2009 #27 م۔م۔مغل نے کہا: نہیں ۔ غلطی سے ایک خبر رساں ادارے سے تعلق ہے اس لیے لکھ رکھا ہے ۔ لکھوایا نہیں ہے ۔۔ میں نے خود لکھا ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خبر رساں ادارے سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔مغل بھائی آپ کس کے خبری ہیں
م۔م۔مغل نے کہا: نہیں ۔ غلطی سے ایک خبر رساں ادارے سے تعلق ہے اس لیے لکھ رکھا ہے ۔ لکھوایا نہیں ہے ۔۔ میں نے خود لکھا ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خبر رساں ادارے سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔مغل بھائی آپ کس کے خبری ہیں
زینب محفلین فروری 24، 2009 #29 آہو دینی تو ہے۔۔۔۔۔ کسی کی گمشدگی کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر آپ سندھمیںہیں مجھے پنجاب میں دینی ہے
عسکری معطل فروری 24، 2009 #33 م۔م۔مغل نے کہا: تو آپ لڑائی کروانے پر مامور من الشیطان ہیں ۔۔ ہاہا ہاہ اہ ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ داد دی تھی آپ کو کیسے بتہ چلا میری اور شیطان کی دوستی کا وہ بہرحال میرا دوست ہے۔
م۔م۔مغل نے کہا: تو آپ لڑائی کروانے پر مامور من الشیطان ہیں ۔۔ ہاہا ہاہ اہ ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ داد دی تھی آپ کو کیسے بتہ چلا میری اور شیطان کی دوستی کا وہ بہرحال میرا دوست ہے۔
مغزل محفلین فروری 25، 2009 #34 آپ کا دوست میرا دشمن ہے جناب ۔ اور میں آپ کے دوست کا دشمن ۔ ہاہاہ ا کیا خوب رشتے داری ہے ہماری۔