کچھ خانماں برباد تو سائے میں کھڑے ہیں۔۔۔رسا چغتائی

نیرنگ خیال

لائبریرین
محفل کی عدالت کہاں ہے ۔۔۔؟؟
ہم نے احمد بھائی کے خلاف ہتک عزت کا کیس کرنا ہے یہ مسلسل ہم پر چست و چالاک ہونے کا الزام لگا رہے ہیں ۔۔۔۔ ;):p
ہممم۔۔۔ یعنی آپ کی ساری سستی ڈھونگ ہے۔۔۔

دائیں ہاتھ پر آگے جو ۔۔۔۔

سانس پھول گئی ہے باقی ذرا ٹھہر کر بتائیں گے۔ :messed:


ہاہاہاہہاہا :D

ہم نے تو پہلے ہی کہا تھا۔ :notworthy: چستی دیکھیے کہ کیس کرنے کے لئے بھی فوراً تیار ہو گئے۔ بڑے سے بڑا چست وکیل بھی کیس کرنے میں دو چار ماہ کا وقت لیتا ہے۔ :) :) :)
سَچا اور سُچا آلکسی۔۔۔ قسم سے رونقیں آپ کے دم سے ہیں۔۔۔۔ :p

سست لوگوں کی یہی تو نشانی ہے کہ وہ کام کرنے کی سوچتے ضرور ہیں لیکن کرتے نہیں ۔۔۔۔۔ :cool::yawn:
بہت بڑا الزام لگا دیا۔۔۔۔

وہ عام سست لوگ ہوتے ہوں گے۔ اہلِ کوچہ کے لئے تو سوچنا کفر کے مترادف ہے بھائی۔۔۔۔! :) :) :)

نیرنگ خیال
سچ بابا۔۔۔ حق بابا۔۔۔ ولی سرکار

ویسے بھائی سست ہونا زیادہ فائدہ مند ہے یا چست ہونا ؟؟؟
مجھ سے تو یہ فیصلہ بھی نہیں ہو پا رہا آپ مدد فرما دیں ۔۔۔۔ :thinking:
میں نے ایک جگہ روشنی ڈالی تھی۔۔۔ ڈھونڈ کر بتاؤں گا۔۔۔
 
Top