کچھ دیوان غالب اور کلام اقبال کے بارے میں

نبیل

تکنیکی معاون
اب جبکہ نیٹ پر کلام اقبال اور غالب کی اردو غزلیات یونیکوڈ فارمیٹ میں دریافت ہو چکے ہیں تو میرے خیال میں ہم میں سے کسی ایک کو اس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اس کی ای-بک بنانے پر توجہ دینی چاہیے۔ طریقہ فی الحال میرے خیال میں نعمان والا ٹھیک رہے گا کیونکہ وہ مجھے کچھ لائٹ ویٹ‌ لگا ہے۔ ڈاک بک پر ابھی ریسرچ کرنا پڑے گی۔
 

مہوش علی

لائبریرین
ڈاک بُک میں واقعی بہت مشکل ہو گی۔

ارمغانِ حجاز کے اردو سیکشن کو میں ای بُک میں لانے کی کوشش کرتی ہوں۔ اگرچہ کہ وقت کی میرے پاس بہت کمی ہے۔ لیکن کوشش بہرحال کرتی ہوں۔

باقی احباب کی دوسری کتاب پر ہاتھ صاف کریں۔
 
Top