محمود احمد غزنوی
محفلین
آپ نے شائد سنا نہین کہ :یہ کہاں سے صوفی کلام نکل آیا؟ یہ تو غالب چچا کی غزل گائی جا رہی ہے۔
یہ مسائلِ تصوف یہ تیرا بیان غالب۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔
تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا
تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا