اس بیچارے کی ساری بہنیں ہی بہنیں ہیں۔ بڑی بہنیں، چھوٹی بہنیں۔ یہ اکیلا ہی ہے اور بہنوں میں پلا ہے۔ پہلے تو یہ خود کو "آتی ہوں، جاتی ہوں، کرتی ہوں" کہتا تھا۔ اب ٹھیک ہو گیا ہے۔یہ کیا سگے چاچو کا بیٹا ہے
ہائے اللہ کیا حال کیا ہے بے چارے کا اور یہ ایسا بننے کو اور ایسے کپڑے پہننے کو تیار کیسے ہو گیا
کچھ بھی ہو چاہے زمانہ کتنا بھی ترقی کر گیا ہو پر پھر بھی دلہنوں میں اس دن تھوڑی بہت بے شک بناوٹی ہی سہی شرم و حیا ضرور ہوتی ہے ایسے کپڑے کہاں پہنتی ہیں دلہین
اس بیچارے کی ساری بہنیں ہی بہنیں ہیں۔ بڑی بہنیں، چھوٹی بہنیں۔ یہ اکیلا ہی ہے اور بہنوں میں پلا ہے۔ پہلے تو یہ خود کو "آتی ہوں، جاتی ہوں، کرتی ہوں" کہتا تھا۔ اب ٹھیک ہو گیا ہے۔
یہ کوئی عام دلہن نہیں، یہ ملکہ شراوت ہے۔۔۔
بہت ہی زبردست شیئرنگ۔
یہ میرے چاچو کا بیٹا ہے۔ اسے میں نے کل کہا کہ آؤ میں تم کو دلہن بناتا ہوں۔ بڑے شوق سے بیٹھ گیا۔ اب میں کل کا اسے بلیک میل کر رہا ہوں۔ اور مفت میں سارے کام کروا رہا ہوں۔ ہاہاہاہاہا