قرۃالعین اعوان
لائبریرین
اوہ! پروفائل پر جانا تو ہوا تھا (اس تاریخی مکالمے کے دوران ) لیکن کوائف وغیرہ کی جانب غور نہیں کیا تھا۔ اب دیکھا۔۔۔ لیکن تم تو ابھی صرف 27 کی ہو بیٹا۔۔۔ یوں ہم سے کافی چھوٹی ہوئیں لہٰذا ہماری بزرگی ہنوز برقرار ہے۔
اوہ! پروفائل پر جانا تو ہوا تھا (اس تاریخی مکالمے کے دوران ) لیکن کوائف وغیرہ کی جانب غور نہیں کیا تھا۔ اب دیکھا۔۔۔ لیکن تم تو ابھی صرف 27 کی ہو بیٹا۔۔۔ یوں ہم سے کافی چھوٹی ہوئیں لہٰذا ہماری بزرگی ہنوز برقرار ہے۔
ہاہاہاہا پہلے ہم بھی ایسا ہی کرتے تھےجی ایک بار آپ کے بلاگ سے کچھ تعارف پڑھا تھا۔ ہم تو صرف انگریزی اسباق کا ترجمہ پڑھتے تھے اور پیپر میں اپنی مرضی کی انگریزی لکھ لکھا کر پاس ہو جاتے
بس اپنے اپنے انٹرسٹ کی بات ہے نا لالہائے ہئے۔۔۔ تمھیں موئے فرنگیوں کی زبان کے علاوہ کوئی موضوع نہیں ملا تھا پڑھنے کو؟
Ole hyvää فننش میں کہا ہے کہ You are welcomeاَ لَاٹ آف دھنیا واد سر جی
یہ کم ہیں کیا؟ اتنا ہی وزن بہت ہے۔جی بھیا!
میرے بارے میں بھی ایسا کچھ نہیں کہ بار بار بتا سکوں
کراچی سے تعلق ہے
پیچھے سے میانوالی سے ہوں
عربی اور اسلامک اسٹڈیز میں ماسٹرز کیا ہے
اور کوئی قابلِ ذکر بات نہیں مل رہی ۔۔۔ ۔۔
"اور بس" کے بعد جملہ ادھورا کیوں چھوڑ دیا۔۔۔
نام یہی ہے ۔۔ مقدس حیات
یوکے سے ہوں۔۔۔ جاب کرتی ہوں۔۔ اور بس سے جاتی ہوں۔
یہ تو صرف ڈگریاں ہیں بھیایہ کم ہیں کیا؟ اتنا ہی وزن بہت ہے۔
تعارف کچھ ایسا لمبا چوڑا نہیں ہمارا۔جی فہیم ! آپ کا تعارف مطلوب ہے۔ مطلب مطلوب کا یہ کہ دھاگہ تعارف والا
اب باقاعدہ پڑھنا پڑھتا ہو گاہاہاہاہا پہلے ہم بھی ایسا ہی کرتے تھے
بہت شکریہ محترمہبھیا!
میرے بارے میں تو کچھ ایسا ہے ہی نہیں۔۔۔ جس کو جانا جائے
نام یہی ہے ۔۔ مقدس حیات
یوکے سے ہوں۔۔۔ جاب کرتی ہوں۔۔ اور بس
جتنی قابلِ ذکر رہیں۔ اچھی ہیں۔ ایم-اے عربی اور اسلامیات پر بے حد خوشی ہوئی۔ بہت شکریہجی بھیا!
میرے بارے میں بھی ایسا کچھ نہیں کہ بار بار بتا سکوں
کراچی سے تعلق ہے
پیچھے سے میانوالی سے ہوں
عربی اور اسلامک اسٹڈیز میں ماسٹرز کیا ہے
اور کوئی قابلِ ذکر بات نہیں مل رہی ۔۔۔ ۔۔
نام بھی چھوٹا سا ہے قرۃالعین اعواننہیں! واقعی میں آپ کو کافی چھوٹی سی بچی سمجھ رہا تھا اور تبھی اپنے زعم میں اپنی بزرگی کا فائدہ اٹھا کر "تم" لکھ رہا تھا۔
بزرگی کتنے سال زیادہ ہے۔اوہ! پروفائل پر جانا تو ہوا تھا (اس تاریخی مکالمے کے دوران ) لیکن کوائف وغیرہ کی جانب غور نہیں کیا تھا۔ اب دیکھا۔۔۔ لیکن تم تو ابھی صرف 27 کی ہو بیٹا۔۔۔ یوں ہم سے کافی چھوٹی ہوئیں لہٰذا ہماری بزرگی ہنوز برقرار ہے۔
آپ بھی تعارف کرائیں۔ اور مخفف غ-ن-غ کی بھی وضاحتبہت اچھا لگا اس دھاگے پہ آ کے اور محفلین کی دلچسپ گفتگو سے لطف اندوز ہو کے
برزگی سالوں میں نہیں ناپی جاتیبزرگی کتنے سال زیادہ ہے۔
برزگی پہلی بار پڑھا ”برزگی“ لفظبرزگی سالوں میں نہیں ناپی جاتی
بُلاتا ہوں ”البیرونی“ کو وہی زمین کے قطر کا حساب لگا کر بتائیں گے۔اچھا ہوا کہیں برزخی نہ پڑھ لیا
ہم بہتیرے ہی سال کے ہیں۔۔۔ درست عمر لکھوا کر آپ ہماری بزرگی چھیننا چاہتے ہیں؟
ہم ابن سعید سے پورا ایک عشرہ بڑے ہیں۔ اب حساب لگائیں