تعارف کچھ مختصر میرے بارے میں

فرخ

محفلین
..
اس لئے میرا پیغام پڑھنے والے
خواب سے جاگو!!!
خوف سے باہر آؤ!!!
افسوس کو دور دھکیلو!!!
تم تازہ دم ہوگے
پھر نئے عزم و حوصلہ اور تنظیم کے ساتھ
زندگی کی گاڑی کو پٹڑی پر ڈال دو!!!

تعارف کے فورم میں آتے ہوئے نہ تو ہم خواب زدہ ہوتے ہیں، نہ خوفزدہ۔۔ تازہ دم اور عزم و حوصلہ کہ اس فورم میں ضرورت نہیں پڑتی۔۔
زندگی کی گاڑی کو پٹڑی کی بجائے ایک اچھی موٹر وے پر ڈال دیتے ہیں۔۔ اسلئے ان سب باتوں کے بعد افسوس کی گنجائش بہت کم رہ جاتی ہے۔۔۔

اور آپ کا تعارف؟؟؟؟؟
 
چلیے!
زندگی جینے کے اپنے اصول ہیں.
کسی کے حصے ہر بار افسوس ہی آتا ہے.اور بعض اب تک "افسوس"کی کڑوی لذت سے ناآشنا ہیں.
سورج کا پیغام افسوس کرنے والوں کے لئے امید کی نئی کرن ہے.
اور جنہوں نے افسوس کو قریب سے نہیں دیکھا وہ اس کی آرزو نہ کریں.
یہ بہت ہی کڑوا گھونٹ ہوتا ہے.
.
.
اور سوال تعارف کا ہے تو یہ مشکل امرہے.ویسے آپ مجھے اسم ثلاثی(محمد شاکر عادل)کی بجائے صرف عادل سے پکار سکتے ہیں.
 

عینی مروت

محفلین
بڑی اچھی ہے یہ تنہائیاں
جہاں خیالات کی وادی میں
خموشی کی چھت نیچے
جھمیلوں سے دور
رات کی سیاہ آغوش سے
روپہلی صبح کے کاندھے پر
نکلنے والا سورج
ہر دن ایک نیا پیغام دے جاتاہے
ایک نئی تاریخ لکھ جاتاہے...

خواب سے جاگو!!!
خوف سے باہر آؤ!!!
افسوس کو دور دھکیلو!!!
تم تازہ دم ہوگے
پھر نئے عزم و حوصلہ اور تنظیم کے ساتھ
زندگی کی گاڑی کو پٹڑی پر ڈال دو!!

امید سے بھرپور ،روشن اور خوبصورت تخیل۔۔۔۔۔بہت خوب!!
 
وہ دھاگا موجود ہے بس دوسرے نئے دھاگا کی مدد لی گئی تعارف میں.دیکھا گیا کہ پہلا دھاگا تعارف کے باب میں کچا ثابت ہو.سو میں نے دوسرے دھاگے کا سہارا لیا.
 
Top