کچھ مکمل کتابیں۔۔!

ماوراء

محفلین
کچھ کتابیں جو لائبریری میں ہم نے برقیائی تھیں۔۔اور محفل پر ادھر ادھر بکھری ہوئی تھیں۔ میں نے ان کو اکھٹا کرنے کی کوشش کی ہے۔ دو، تین کتابیں کاپی رائٹس کے تحت بھی آتی ہیں، لیکن ہم ان کو پہلے سے برقیا چکے تھے۔ میں ان کو بھی اکھٹا کر کے ورڈ اور پی ڈی ایف فائل بنائی ہے۔ scribd.com پر یہ کتابیں ورڈ اور پی ڈی ایف فائل میں اپلوڈ کی ہیں۔۔اس کے علاوہ لائبریری کی ای میل پر بھی بھیج دوں گی۔ علی پور کا ایلی اور زاویہ کی پروف ریڈنگ ابھی باقی ہے۔ یہ ای بکس بنانے کا مقصد صرف ان کتابوں کو ایک جگہ اکھٹا کرنا تھا۔ اس لیے ان میں آپ کو کوئی پروفیشنل نامی کوئی چیز دکھائی نہیں دے گی۔ اگر کوئی دوبارہ سے بنانا چاہے تو ضرور۔ علی پور کا ایلی کی فائل سائز کے اعتبار سے بہت بڑی ہے، محب علوی اس کو تین ، چار حصوں میں ترتیب دے کر اپلوڈ کر دیں گے۔
اپڈیٹ: زاویہ کو اکھٹا کرنے میں نایاب نے میری بہت مدد کی۔ جن کی میں شکر گزار ہوں۔


جن جن کتابوں پر میں نے اور اردو ویب کی ٹیم نے کام کیا ہے۔وہ درج ذیل ہیں۔
1- زاویہ
2- زاویہ 2
3- علی پور کا ایلی
4- باغ و بہار
5- توبۃ النصوح

تمام کتابیں آپ یہاں سے دیکھ اور ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
1- زاویہ

http://i.scribd.com/public/images/uploaded/44502285/rnawDZgN7cL_medium.jpeg[/IM"]zaviya@@AMEPARAM@@/docinfo/17200384?access_key=key-r26xmkexsz3cf8obzdb@@AMEPARAM@@17200384@@AMEPARAM@@key-r26xmkexsz3cf8obzdb[/url]


2- زاویہ 2


[url="http://www.scribd.com/doc/17200251/Zavia2"][IMG]http://i.scribd.com/public/images/uploaded/44501231/ssLIKv5pPiTa1m_medium.jpeg[/IM"]Zavia2@@AMEPARAM@@/docinfo/17200251?access_key=key-en8hivcaqjjqkw77kgu@@AMEPARAM@@17200251@@AMEPARAM@@key-en8hivcaqjjqkw77kgu[/url]

3- علی پور کا ایلی

[URL=https://share.acrobat.com/adc/document.do?docid=5999f975-15b0-4a17-ab76-04bccd3f81bf"][IMG]http://img6.imageshack.us/img6/2250/alipoorkaaili.png



ورڈ فائل
پی ڈی ایف فائل

4- باغ و بہار


http://i.scribd.com/public/images/uploaded/44590076/fGoO5yYzSQHUcTIqph8q_medium.jpeg[/IM"]bagh-o-bahar@@AMEPARAM@@/docinfo/17212687?access_key=key-1223hf2kaqo1aw3hos62@@AMEPARAM@@17212687@@AMEPARAM@@key-1223hf2kaqo1aw3hos62[/url]

5- توبۃ النصوح



[url="http://www.scribd.com/doc/17182761/Taubatunnusooh"][IMG]http://i.scribd.com/public/images/uploaded/44368532/jpAXAssjaBhQTX_medium.jpeg[/IM"]Taubat-un-nusooh@@AMEPARAM@@/docinfo/17182761?access_key=key-14v6ijcrtgr6tvei0lc6@@AMEPARAM@@17182761@@AMEPARAM@@key-14v6ijcrtgr6tvei0lc6[/url]
 

فرخ منظور

لائبریرین
بہت عمدہ کام ہے۔ بہت شکریہ ان تمام احباب کا جن کی مدد سے ہمیں آج یہ کتابیں نصیب ہوئیں۔ ماورا صاحبہ یہ کتب scribd سے ڈاونلوڈ نہیں ہو رہیں۔ ہر بار یہی پیغام آتا ہے کہ ڈاونلوڈ کرنے کی حد ختم ہو چکی ہے۔ براہِ مہربانی ان کتب کو کسی اور شئیرنگ ہوسٹ پر بھی رکھ دیجیے۔ بہت شکریہ!
 

ماوراء

محفلین
یہ بہت عمدہ اپڈیٹ دی ہے ماورا

شکریہ محب۔ لیکن وہ علی پور کا ایلی کی فائل بھیجی تھی تمھیں۔۔اس کا کیا بنا؟

بہت عمدہ کام ہے۔ بہت شکریہ ان تمام احباب کا جن کی مدد سے ہمیں آج یہ کتابیں نصیب ہوئیں۔ ماورا صاحبہ یہ کتب scribd سے ڈاونلوڈ نہیں ہو رہیں۔ ہر بار یہی پیغام آتا ہے کہ ڈاونلوڈ کرنے کی حد ختم ہو چکی ہے۔ براہِ مہربانی ان کتب کو کسی اور شئیرنگ ہوسٹ پر بھی رکھ دیجیے۔ بہت شکریہ!

سخنور، میری طرف تو بالکل ٹھیک ڈاؤنلوڈ ہو رہی ہیں۔ بس لاگ ان ہونا پڑتا ہے۔
پھر بھی کوشش کرتی ہوں کہ پہلی فرصت میں کسی اور شئیرنگ ہوسٹ پر بھی رکھ سکوں۔
 

arifkarim

معطل
زبردست ماورا۔ بہت اچھا کام کیا ہے!
نئے نوری نستعلیق فانٹس کیساتھ بھی تجربات کر سکتی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے بھی نہیں ملا، لگتا ہے وہ حذف ہو چکا ہے۔

اب یہ تو زیک یا نبیل بھائی ہی بتا سکتےہیں۔
 

ماوراء

محفلین
ماورا ، میں نے اعجاز صاحب سے اسپیل چیکر کی فائل مانگی ہے تاکہ اس کی پروف ریڈنگ بھی کر سکوں اس لیے تھوڑا وقت لگ جائے گا۔
جیتے رہو۔۔! اس میں واقعی بہت غلطیاں تھیں۔

ارے واہ، تم تو بڑی کام کی لڑکی ہو۔

اور وہ " آبِ گُم " کو کیوں شامل نہیں‌کیا؟
شمشاد بھائی، پچھلے ماہ کچھ فراغت تھی۔۔تو یہی کتابیں آخری دن تک مکمل کر سکی تھی۔
اگر اس کی ای بک اب تک نہیں بنی تو اس کی بھی بنا دوں گی۔
 

شکاری

محفلین
ماوراء آپ نے یہ پی ڈی ایف کس میں بنائی ہے؟
بہت اچھی بنی ہیں اور ان میں ہیڈ اور فوٹر میں گرین کلر کی پکچر کیسے لگائی ہے؟
 

ماوراء

محفلین
شکاری، مائکروسافٹ ورڈ 2007 ہی استعمال کیا تھا۔ ہیڈر اور فوٹر وغیرہ سب ایم ایس ورڈ میں ہی موجود ہے۔
اور ورڈ سے ہی پی ڈی ایف فائل میں سیو کیا ہے۔
 

شکاری

محفلین
میرے پاس اوپن آفس ہے اس میں چیک کرتا ہوں۔
اس کے بارے میں آپ کو کچھ معلوم ہو تو ضرور بتائیے گا۔
 
Top