اشتیاق علی
لائبریرین
ایڈوب السٹریٹر میں کی گئی خطاطی۔ یہ لفظ تقریبا 35 منٹ میں بنے۔
اشتیاق بھائی بہت خوبصورت ہیں۔
آتے رہا کریں۔ اسی بہانے اردو محفل اچھی دیکھنے کو ملتی ہیں۔
واہ اشتیاق بھائی۔۔۔ اور بہت عرصہ دراز بعد تشریف آوری ہوئی۔۔۔
جی جناب بالکل۔ بہت عرصہ بعد آیا ہوں۔ آپ سنائیے کیسے ہیں؟ اور کیا ہو رہا ہے آج کل؟
سب کرم ہے اللہ کا۔۔۔ ۔ امن کا دور دورہ ہے۔ آپ کے مزاج کی بابت دریافت کرنا ہے
بہت خوب ۔ اللہ پاک آپ پر اور تمام احباب محفل پر رحمتوں کی برسات کرے۔ آمین۔
ہم بھی بفضل تعالی بالکل خیریت سے ہیں۔