جی جناب بالکل استعمال کر سکتے ہیں۔السلام علیکم
ماشاء اللہ
برادر اشتیاق آپ نے بہت خوبصورت کام کیا ہے۔
کیا ہم انہیں بطور وال پیپر استعمال کرسکتے ہیں۔
جی، درست لکھا ہے آپ نے۔ ویسے آپ نے محمد کے ابتدائی م کو مجہول پڑھا ہے جو کہ اردو بولنے والوں کے یہاں عموماً رائج ہے۔ جبکہ عرب اسے Mohammad کے بجائے Muhammad پڑھتے ہیں۔ اگر یہ درستگی درکار ہے تو ہندی تحریر میں بھی تھوڑی سی تبدیلی آئے گی۔ابن سعید بھائی کیا " محمد بلال خان " کو ایسے ہی لکھتے ہیں ؟؟
मोहम्मद बिलाल खान
ایک اور نمونہ جو آج ہی بنایا ہے۔ پیش ہے۔
کیا شعر ہے اسکی مثال نہیں دی جا سکتی
پسندیدگی کا بہت شکریہ۔ یا علی والا میں نے 21 رمضان المبارک کو بنایا تھا ۔
بالکل درست فرمایا آپ نے۔ امام عالی مقام کی شان ہی نرالی ہے۔کیا شعر ہے اسکی مثال نہیں دی جا سکتی
اور اسکی تفسیر کرنے کیلے کتاب کی ضرورت ہے
جی بالکل۔ ضرور کریں گے اس پر بھی ڈیزائننگ ۔اگر محمد صل اللہ علیہ وآلہ و سلم پر
جناب سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہ پر
اور امام حسن علیہ سلام پر
بھی ڈیزائنگ کر دیں تو پنجتن پاک پورے ہو جائیں اگر ممکن ہو تو بندہ کی گزارش کیلئے کوشش کیجئے شکریہ
صحیح کہا! میں ہمیشہ امام علی علیہ السلام کے بہت سے قول یاد رکھتا ہوں۔ جن پر میں خود عمل بھی کرتا ہوں۔21 رمضان کی مناسبت سے یہ جو آپ نے حالت تاریکی کا انتخاب کیا کمال کی سوچ حقیقت میں امام کی شہادت سے کائنات تاریک ہو گئی
اے کاش ہم امام علی علیہ سلام کو پہچان سکتے
ماشاءاللہایک اور نمونہ جو آج ہی بنایا ہے۔ پیش ہے۔
اللہ آپ کو استقامت عنائت فرمائے اور امام علی علیہ سلام کے قول پر عمل کا مطلب ہے صحیح معنوں میں امام کی پہچان کرواناصحیح کہا! میں ہمیشہ امام علی علیہ السلام کے بہت سے قول یاد رکھتا ہوں۔ جن پر میں خود عمل بھی کرتا ہوں۔