کچھ نئے ڈیزائنز

تعبیر

محفلین
2238015407_3ebea81500_b.jpg

سب پنک میں مجھے یہ پسند آیا۔اجکل پاکستان مین کونسا فیشن ہے۔ کیا لمبی قمیض چل رہی ہے۔آپ کی بوتیک کہاں ہے؟
 
ماوراء

محفلین
یہ جو ریڈ کلر کا آُپ کو اچھامیری بہنوں کو بالکل بھی نہیں اچھا لگتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہیں نہیں مہنگا تو نہیں بولیں
ایگزیبیشن میں ہمارے کپڑے سب سے سستے تھے :) اب آپ مارکیٹ کا اندازہ لگا لیں اس سے
نہیں آوٹ لَیٹ تو نہیں ہے میرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہوم بیسڈ ہے سب کچھ

کلر کمبینیشن اچھا لگ رہا ہے۔ اور واقعی بہت مہنگے کپڑے ہوتے ہیں۔ ریڈی میڈ تو مشکل سے ہی لیے جاتے ہیں۔
اچھا۔۔تو کیا آپ اور آپ کی بہنیں مل کر کام کرتی ہیں؟ یا صرف آپ ہی کرتی ہیں۔ اور کس قسم کے کپڑے ڈیزائن کرتی ہیں۔ صرف شلوار قمیض یا لہنگے وغیرہ بھی۔۔۔؟
 
damsel

معطل
2238015407_3ebea81500_b.jpg

سب پنک میں مجھے یہ پسند آیا۔اجکل پاکستان مین کونسا فیشن ہے۔ کیا لمبی قمیض چل رہی ہے۔آپ کی بوتیک کہاں ہے؟

آج کل ۔۔۔۔۔۔۔ابھی عوام تو پہن رہی ہے چھوٹی شرٹس البتہ لانگ شرٹس کیپریز کے ساتھ چل رہی ہیں اور میرے خیال سے اب کافی لانگ آ گئی ہیں لیکن پینٹ اور کیپریز کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔لیکن فی الحال یہ خواص کا فیشن ہے ماڈلز ، میڈیا پیپلز اور ایلیٹ کلاس کا
 
damsel

معطل
کلر کمبینیشن اچھا لگ رہا ہے۔ اور واقعی بہت مہنگے کپڑے ہوتے ہیں۔ ریڈی میڈ تو مشکل سے ہی لیے جاتے ہیں۔
اچھا۔۔تو کیا آپ اور آپ کی بہنیں مل کر کام کرتی ہیں؟ یا صرف آپ ہی کرتی ہیں۔ اور کس قسم کے کپڑے ڈیزائن کرتی ہیں۔ صرف شلوار قمیض یا لہنگے وغیرہ بھی۔۔۔؟
میری بہنیں :grin: وہ کر ہی نہ لیں میرے ساتھ کام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان کو تو سخت برا لگتا ہے یہ سب ۔۔۔۔کبھی کبھار کوئی مدد کرا دیتی ہیں ۔۔۔۔وہ اصل میں تنقید نگاری کرتی ہیں بس۔۔۔۔۔۔۔۔کس قسم کے۔۔۔۔ہر قسم کے سوائے ان کے جو بیہودگی کے زمرے میں آتے ہیں ۔۔۔۔۔ہاں برائیڈل بھی کیے ہیں لیکن ان کی تصاویر بہت گندی آئیں تھیں بس اپنے ریفرنس کے لیے رکھی ہیں
ورنہ ان میں ایک ریڈ ڈریس تو بہت خوبصورت تھا اگر کوئی ذرا بہتر ملی تو شاید ماورا اپ لوڈ کردے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں وہ وہاں ڈال دیتی ہوں لنک ماورا کے پاس ہے
 
ماوراء

محفلین
2290484489_caee9640be_b.jpg

2290484557_ebb19120b7_o.jpg

ڈیمسل، میں سوچ رہی ہوں، آپ کے ساتھ ڈیل کر لوں۔۔۔آپ کے ڈئزائن کیے ہوئے کپڑے یہاں منگواؤں۔۔۔ اور کاروبار شروع کر لوں۔ :p:grin:
 
damsel

معطل
:cool: یہ تو بہت خوبصورت تھا ریڈ والا ، اس نے تو بن کے مجھے بھی حیران کردیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔خیال برا نہیں ہے ماورا آپ ذرا ہمت کریں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
ماوراء

محفلین
یہ ریڈ والا ہی تھا وہاں۔ اور تو کوئی نظر نہیں آیا تھا مجھے۔ اور واقعی اچھا لگ رہا ہے۔

اچھا damsel میں سوچ رہی ہوں۔ میں نے تو سارا حساب کتاب لگا لیا ہے کہ کتنا منافع ہو گا۔ :grin:
آپ بھی سوچ لیں۔ کیا آپ یہ کام بیچ میں آ کر چھوڑ تو نہیں دیں گی۔ کیا آپ کے لیے یہ کام ممکن ہو گا۔۔وغیرہ وغیرہ۔۔

اگر آپ مانتی ہیں تو میں کچھ اس بارے میں سنجیدگی سے سوچتی ہوں۔
 
damsel

معطل
سچ میں:eek:؟؟؟؟ اگر آپ سیریس ہیں تو پھر بسم اللہ کریں۔۔۔۔۔۔جی نہیں بالکل چھوڑنے کا ارادہ نہیں ہے اگر اللہ کی مدد شاملِ حال رہی تومجھے تو کافی کام کرنا ہے اس شعبے میں:cool:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ غور کر لیں تو بات چیت کرتے ہیں کچھ
 
اگر آپ مناسب سمجھیں تو مسینجر پر ایڈ کر لیں۔میں آئی ڈی بھیج دیتی ہوں۔ بات ہوتی ہے پھر شاید کوئی حل نکل آئے۔ مجھے ابھی ایک ایسا بندہ ڈھونڈنا ہوگا جو اس بارے میں انفارمیشن رکھتا ہو، اور میری مدد بھی کر سکتا ہو۔
 
میں ابھی اج کل نیٹ استعمال نہیں کر رہی انشااللہ پندرہ دن کے بعد میں اپ سے رابطہ کروں گی۔۔۔۔کیونکہ فی الحال میں جہاں ہوں وہاں نیٹ ہے نہ وقت ۔۔۔۔۔
السلام علیکم
 
ماوراء

محفلین
ضرور ڈیمسل۔آپ آرام سے اپنا کام کریں۔ جب بھی فارغ ہوں گی بات ہو جائے گی۔ آجکل میں بھی مصروف ہوں تو کم ہی آنا ہو رہا ہے۔ :)
 
تعبیر

محفلین
اپ کو جب انا ہو بتا دیجیئے گا میں اپ کو بتا دوں گی ویسے میرا سارا کام ہوم بیسڈ ہی ہے اور پاکستان میں میں کراچی میں ہوتی ہوں

بہت شکریہ۔ چلیں آپ کا انتطار کرتے ہیں۔یہ ضرور بتائیے گا کہ کیا آپ آرڈر پہ بھی کام کرتی ہین یا نہیں؟؟؟
 
damsel

معطل
بہت شکریہ۔ چلیں آپ کا انتطار کرتے ہیں۔یہ ضرور بتائیے گا کہ کیا آپ آرڈر پہ بھی کام کرتی ہین یا نہیں؟؟؟

تعبیر اپ ایسا کریں مجھے اپنی آئی ڈی مسیج کر دیں تو میں اپ کو کچھ تصاویر بھیجوں گی جو کام مین نے آڈر پر کیا تھا ان کی ۔ ان کو ڈسپلے میں نہیں رکھا وہ برائیڈل ویئر ہیں۔ جی میں اڈر پر بھی کام کرتی ہوں:)
 
Top