واعلیکم السلامالسلام علیکم جناب
اردو محفل پہ خوش آمدید جناب۔
آپ کا وغیرہ آمیز تعارفی مراسلہ دیکھ کر ازحد خوشی ہوئی کہ
گئے دن کہ تنہا تھا میں انجمن میں
وغیرہ
اردو محفل میں خوش آمدید کلیم گورمانی بھائی
اردو محفل میں خوش آمدید کلیم گورمانی بھائی
اردو محفل میں خوش آمدید کلیم گورمانی بھائی
محفل میں خوش آمدید کلیم بھائی!بہت منتوں مرادوں کے بعد ایک شفیق گھرانے میں آنکھ کھولی ماں کی میٹھی بولی اکثر کلیم نام سے شروع ہوتی ماں کی محبت مجھے ایک لمحے میں کبھی افسر تاجر سخی حاکم اور کبھی کبھی تو دانا بھی بنا دیتی تھی آہستہ آہستہ ساتھ چلتے ہوئے وقت نے مجھے مزدور کا بیٹا بتایا اور پھر میں نے پورے ہوش کے ساتھ اس سچ کو خوشی خوشی تسلیم کرلیا ﮈیرہ غازی خان کا پسماندہ علاقہ مجھے چھوٹا موٹا کاروبار کرتے ہوئے اکثر دیکھتا ہے آج صبح جب دنیا داری کی گاڑی کو دھکا دینے کو نکلاتو سوچا کہ تمام معزیزین محفل کو سلام عرض کرتا چلوں
معذور
کی بورﮈحرف ' ﺫ' کے ساتھ کچھ ایسے لکھ رہا تھا " معﺫور " تو پھر میں نے " ز " کے ساتھ لکھ دیا
نوازش چوہدری صاحبوعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں۔
TE="محمد امین صدیق, post: 1893373, member: 8650"]مابدولت برادرم کلیم گورمانی کو قلبِ صمیم کی عمیق گہرائیوں سے اردو محفل میں خوش آمدیدکہتے ہیں ، اور انہیں یہاں لطف آگیں لمحات گذارنے کی نویدِ جانفزا سناتے ہیں۔ [/QUOTE]مابدولت برادرم کلیم گورمانی کو قلبِ صمیم کی عمیق گہرائیوں سے اردو محفل میں خوش آمدیدکہتے ہیں ، اور انہیں یہاں لطف آگیں لمحات گذارنے کی نویدِ جانفزا سناتے ہیں۔
عالم پناہ ( ہاتھ باندھے ہوئے ) آپکی نوازشوں کے بارے میں بہت سنا تھا ، سو آپکے حضور چلے آئے ، جیسا سنا تھا ، آپ کو اس سے کہیں زیادہ سخی پایا ، اللہ پاک آپکے دربار کی رونقیں ہمیشہ قائم و دائم رکھیں آمینمابدولت برادرم کلیم گورمانی کو قلبِ صمیم کی عمیق گہرائیوں سے اردو محفل میں خوش آمدیدکہتے ہیں ، اور انہیں یہاں لطف آگیں لمحات گذارنے کی نویدِ جانفزا سناتے ہیں۔
محترم ملک صاحب آپکی شفقت کی بدولت ہی تو آپکی محفل میں آج ہوںمحفل میں خوش آمدید کلیم بھائی!
امید ہے کہ ہمیں آپ سے اور آپ کو محفل سے بھر پور استفادہ حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔
عثمان صاحب شکریہمحفل میں خوش آمدید!
خوش آمدید کلیم صاحب، آپ کا تعارف پڑھ کر اچھا لگا[/QU
شکریہ فہد صاحب