کچھ پھولوں کی کہانی

نایاب

لائبریرین
بھائی جان پسندیدگی کے لئے شکریہ
حالانکہ مجھے پتہ ہے آپ نے صرف میرا دل رکھنے کے لئے اتنی تعریف کی ہے ۔
دل کا ہی تو سب قصور ۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے سادہ و معصوم بھائی
دل دریا سمندروں ڈونگے
کون دلاں دیاں جانے ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دل دیوانہ دل پاگل دل سودائی دل ہی اس کا گھر
جو فسانہ آپ نے لکھا وہ بھی اس کا مظہر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
ہممم تو آپ کی اپنی تحریر ہے
خیر اس وقت تو آفس کا ٹائم ہے شام میں ذرا باریک بینی سے دیکھ کر تبصرہ کرتا ہوں :)
تو کیا چاچو اوپر نام نہیں دیکھا کیا :(
چلئے کوئی بات نہیں مجھے آپ کے تبصرے کا شدت سے انتظار رہے گا ۔۔۔۔
 
دل کا ہی تو سب قصور ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ میرے سادہ و معصوم بھائی
دل دریا سمندروں ڈونگے
کون دلاں دیاں جانے ہو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
دل دیوانہ دل پاگل دل سودائی دل ہی اس کا گھر
جو فسانہ آپ نے لکھا وہ بھی اس کا مظہر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
آپ جیسے مشفق و مہربان بھائیوں کی یہ محبت بھرے الفاظ واقعی بہت حوصلہ دیتے ہیں بھائی جان ۔
اللہ آپ سب کا سایہ تادیر قائم رکھے ۔
 
سلمان حمید

محفلین
واہ اصلاحی بھائی، قلم چلتا جا رہا ہے ماشاءاللہ:) اللہ ترقی دے :)
باقی قیصرانی بھائی والی بات کہ گاڑی اور بائیک کی سمجھ نہیں آئی کہ وہ کس پر سوار ہے۔
کچھ الفاظ کی کمی و بیشی معلوم ہوئی لیکن آپ اگر خود بھی توجہ سے پروف ریڈنگ کر لیں گے تو ان کو پکڑ لیں گے جیسے کہ

وہ بہت ناراض ہوتا وہ
میں پیچھے پیچھے بائک سے ہونگا
میں تمہارے پیچھے والی بائک میں ہوں۔

باقی مضمون اور خیال کے بارے میں بحث تو اساتذہ ہی کریں گے :)
 
محمداحمد

لائبریرین
واہ واہ واہ ۔۔۔۔!

بہت ہی اعلیٰ علم اللہ بھائی ۔۔۔۔! بہت اچھا افسانہ اُٹھایا اور آخر تک اُسی خوبی سے لے کر گئے۔

انجام بھی خوب ہے۔

اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ ۔۔!

جیتے رہیے۔
 
واہ اصلاحی بھائی، قلم چلتا جا رہا ہے ماشاءاللہ:) اللہ ترقی دے :)
باقی قیصرانی بھائی والی بات کہ گاڑی اور بائیک کی سمجھ نہیں آئی کہ وہ کس پر سوار ہے۔
کچھ الفاظ کی کمی و بیشی معلوم ہوئی لیکن آپ اگر خود بھی توجہ سے پروف ریڈنگ کر لیں گے تو ان کو پکڑ لیں گے جیسے کہ

وہ بہت ناراض ہوتا وہ
میں پیچھے پیچھے بائک سے ہونگا
میں تمہارے پیچھے والی بائک میں ہوں۔

باقی مضمون اور خیال کے بارے میں بحث تو اساتذہ ہی کریں گے :)
اک پیشہ عشق تھا سو غرض مانگ مانگ کر
رُسوا اسے بھی کر گئی سوداگروں کی ذات

بہت ہی عمدہ ۔۔۔ لاجواب۔۔۔
واہ واہ واہ ۔۔۔ ۔!

بہت ہی اعلیٰ علم اللہ بھائی ۔۔۔ ۔! بہت اچھا افسانہ اُٹھایا اور آخر تک اُسی خوبی سے لے کر گئے۔

انجام بھی خوب ہے۔

اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ ۔۔!

جیتے رہیے۔

آپ سب کی محبتوں کا قرض دار ہوں ۔
سلمان حمید بھیا آپ نے جن نکات کی جانب توجہ دلائی ہے ۔ فائنلی ٹھیک کر کے انشاء اللہ پوسٹ کروں گا ۔
 
Top