زیک
مسافر
اب جبکہ اردو کی کتابوں کو آنلائن ڈالنے کا کام اچھی رفتار سے ہو رہا ہے میرا خیال ہے کہ ہمیں کاپیرائٹ کے بارے میں بھی سوچنا چاہیئے۔ اس لئے میرا مشورہ یہ ہے کہ اردو classics کو پہلے ڈیجٹل کیا جائے۔ نئی کتابوں پر فیالحال ہاتھ نہ صاف کیا جائے۔ پرانی کتابوں پر کاپیرائٹ کا مسئلہ ہونے کا ڈر بھی کم ہے۔ دوسرے ہم آسانی سے کہہ سکتے ہیں کہ پرانی کتب میں سے کون سی اعلیٰ معیار کی ہیں اور کونسی وقت کے ساتھ اپنی اہمیت کھو بیٹھیں۔
کیا کسی کو معلوم ہے کہ پاکستان اور ہندوستان میں کاپیرائٹ کا کیا قانون ہے؟ کتنے عرصے تک کاپیرائٹ برقرار رہتا ہے؟
کیا کسی کو معلوم ہے کہ پاکستان اور ہندوستان میں کاپیرائٹ کا کیا قانون ہے؟ کتنے عرصے تک کاپیرائٹ برقرار رہتا ہے؟