انشاء اللہ ۔خوش آمدید حضرت
امید کرتا ہوں آپ کا وقت اچھا گذرے گا
شکریہ محترم آپ کا۔ میری پوری کوشش ہوگی کہ اس شاندار محفل میں اچھا وقت گزرے۔خوش آمدید بھائی امید ہے آپ یہاں کے لیے ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے اور محفل تو پہلے سے ہی بہت شاندار ہے
شکریہ جناب !خوشآمدید ذیشان۔
بہت شکریہ نبیل بھائی ۔ فرزوق نے تو اپنا حال آپ کو بتاہی دیا ہے۔ ویسے اس کا نزلہ دائمی شکل اختیار کرتا جارہا ہے۔کوشش کریں کے کہ اس مرض سے نجات دلادی جائے۔ اپنی دعائوں میں یاد رکھئے گا۔خوش آمدید ذیشان۔
اور فرذوق کا کیا حال ہے؟ وہ خیریت سے ہیں؟
شکریہ بھائی ! مجھے یاد رکھئے گا۔خوش آمدید ذیشان صاحب!
شکریہ فرزوق ! اردو محفل میںشمولیت کے مشورے کا بہت شکریہ۔ امید ہے مجھے یہاںسے بہت کچھ سیکھنے کاموقع ملے گا۔ اور رہا تمہارے نزلے کا معاملہ اس کو دور کرنے کی بھی کوشش جاری رہے گی۔ویلکم ذیشان بھائی
خوش آمدید
جی آیاں نوں
نبیل بھائی میں خیریت سے ہوں ۔۔ آپ سناؤں کیسے ہو۔ اور یہ ذیشان بھائی میرے سینئر ہیں بہت اچھے انسان ہیں
مہربانی جناب !جی آیاں نوں پاء جی
بہت شکریہ بھائی آپ کا ۔ میںتو خود یہاںبہت کچھ سیکھنے کیلئے آیا ہوں۔ میں تو بہت کم سن ہوں ۔قوی امید ہے کہ یہاں سے بہت کچھ حاصل ہوگا۔ذیشان محفل پر خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا اور ہم بھی آپ سے بہت کچھ سیکھ پائیں گے۔
خوش آمدید کہنے کا شکریہ ۔ آپ کو وعلیکم السلام کہنا چاہئے تھا کیونکہ سلام میں پہل تو میں نے کی تھی اور آپ کو جواب دینا چاہئے تھا۔ بہر حال وعلیکم السلام۔السلام علیکم
خوش آمدید !
بہت شکریہ بھائی۔ انشاء اللہ اس محفل میں آتے رہیںگے اور اچھا وقت گزاریں گے۔خوش آمدید ذیشان صاحب
یقیناً آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا۔ شرط یہ ہے کہ آتے رہیں۔
بہت شکریہ محترم ! امید ہے آپ سے بہت کچھ خاص حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔ ہمیں یاد رکھئے گا۔خوش آمدید ذیشان۔ محفل کی شان بڑھانے میں تعاون دیں
شکریہ وارث صاحباردو محفل پر خوش آمدید ذیشان ہاشمی صاحب
ارے فرذوق آپ ہوتے ہین تو ہوتےےےےےےےےےےےے ہی ہیں اور نہیں ہوتے تو پھر نہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں ہی ہوتے
سمجھ نہ آئے تو مجھ سے مت پوچھیے گا