قیصرانی نے کہا:یہ تو اب ان سے خود پوچھیں۔میری اتنی ہمت کہاں۔
قیصرانی
قیصرانی نے کہا:بڑے تو یہ بھی کہتے ہیں کہ سنی سنائی پر یقین نہ کریں۔لیکن پڑھی پڑھائی کا کیا خیال ہے؟
قیصرانی
جناب اسی لئے تو کہا، کیونکہ میں یہاں فن لینڈ میں ایک سال سے ہوں۔ پہلے ہم بھی پاکستان میں تھے اور ہمارے بڑے بھی اور لڑکیاں بھی۔ اس لئے لکھا کہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے۔ امید ہے اب بات کی وضاحت ہو گئی ہوگی۔شمشاد نے کہا:ہمارے بڑوں نے جو کہا ہے وہ ہمارے لوگوں کے متعلق کہا ہے۔ اب وہ آپ فن لینڈ والوں پر لاگو نہ کریں۔ ان کے لیے ان کے بڑوں کی باتیں ڈھونڈیں۔
اور اگر انہوں نے کہا ہے کہ لڑکیاں بہت بولتی ہیں تو واقعی میں یہاں کی لڑکیاں بہت بولتی ہیں۔