کڑوا سچ قومی امن کانفرنس میں

arifkarim

معطل
موصوف فرما رہے ہیں کہ موجودہ مسائل کا حل یہ ہے کہ تمام سیاسی پارٹیز "مل کر" بیٹھیں تا مسائل ختم ہو سکیں۔ لوگو! کوئی جاکر انکو سمجھائے کہ اگر مل کر ہی بیٹھنا مقصود ہوتا تو اتنی ساری پارٹیز اور جماعتوں کے وجود کی کیا ضرورت تھی؟!
 

arifkarim

معطل
اتنے سارے مرد حضرات میں ایک عورت کا اتنا دلیرانہ خطاب واہ واہ واہ ۔ ۔ ۔ ۔

سچ کیلئے تو ایک بچے کی آواز ہی کافی ہے، یہ تو پھر خاتون ہیں ;)
حضرت علیؓ والا واقعہ بھول گئے جب آپنے صرف دس سال کی عمر میں حضرت محمدﷺ کے لائے ہوئے ’’سچ‘‘ کی بھری محفل میں تائید کی تھی۔
 
Top