</td> </tr><tr><td>اجزاء آلو ۔لال چھوٹے چار پاونڈ
نمک اور کالی مرچ ۔حسبِ ذائقہ
پودینہ ۔ باریک کٹا ہوا، دو بڑے چمچے
ساور کریم ۔ایک بڑا چمچہ
پارسلے کے پتے ۔ دو بڑے چمچے
مکھن ۔( بغیر ملک) نرم ایک بڑا چمچہ
چمچے، پڑے پیالے اور اسٹیمر پاٹ ڈھکن کے ساتھ
َطریقہ
1۔ ایک بڑے برتن میں ایک یا دو انچ کی سطح تک پانی ڈال کر اس کو تیز آنچ پر اُبالیں ۔
2 ۔ آلوؤں کو چار ٹکڑوں میں کاٹیں۔
3 - آلوؤں کو اسٹیمر پاٹ میں رکھ کر ڈھک دئیں - اب اسٹیمر پاٹ کو ابلتے پانی کے برتن میں رکھ دئیں۔ اور پھاپ سے 12 منٹ تک پکائیں یا جب تک نرم ہوجائیں۔
4 . آلووں کے پکنے کے دوران ایک پیالہ میں، پودینہ، کرفس ، مکھن ، اور نمک کالی مرچ کو ملا لیں
5 ۔ ابلے ہوئے آلووں کو اس آمیزے میں ڈال کے اتھل پتھل (toss ) کرلیں
</td>
<td>