کھنن کھنن چوڑیاں کھنک گئیں ہاتھ میں
ت تیشہ محفلین نومبر 22، 2006 #45 F@rzana نے کہا: اب ٹھیک ہے میری سہیلی ؟ چوڑے؟ ( کون سے والے؟ بھنگیوں کو بھی کہتے ہیں ) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں آرہی زیک سے کہہ کر ٹھیک کروالیں،
F@rzana نے کہا: اب ٹھیک ہے میری سہیلی ؟ چوڑے؟ ( کون سے والے؟ بھنگیوں کو بھی کہتے ہیں ) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں آرہی زیک سے کہہ کر ٹھیک کروالیں،
پاکستانی محفلین نومبر 23، 2006 #46 خوب! بہت ہی خوبصورت چوڑیاں ہیں یہ تو میری بیٹی نے انہیں دیکھ کر فورا ہی فرمائش کر دی ‘ بابا میں یہ چوڑیاں پہنوں گی‘۔
خوب! بہت ہی خوبصورت چوڑیاں ہیں یہ تو میری بیٹی نے انہیں دیکھ کر فورا ہی فرمائش کر دی ‘ بابا میں یہ چوڑیاں پہنوں گی‘۔
سارہ خان محفلین اپریل 27، 2007 #53 ھمم ۔۔ مجھے پتا تھا تمہاری چوائس بھی میرے جیسی ہی ہوگی ۔۔ تمہیں پسند آئے ۔۔ چلو محنت وصول ہوئی ۔۔
ماوراء محفلین اپریل 27، 2007 #54 او زبردست ساہ، یہ تو بہت اچھے ہیں۔ یہ تو میرا بھی دل کر رہا ہے لینے کو۔ لیکن جیولری پر پیسے خرچ کرنا مجھے آتا نہیں۔
او زبردست ساہ، یہ تو بہت اچھے ہیں۔ یہ تو میرا بھی دل کر رہا ہے لینے کو۔ لیکن جیولری پر پیسے خرچ کرنا مجھے آتا نہیں۔
سارہ خان محفلین اپریل 28، 2007 #55 ماوراء نے کہا: او زبردست ساہ، یہ تو بہت اچھے ہیں۔ یہ تو میرا بھی دل کر رہا ہے لینے کو۔ لیکن جیولری پر پیسے خرچ کرنا مجھے آتا نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ lol..لگتا میرے اور حجاب کی دیکھا دیکھی تمہیں بھی جیولری سے انٹریسٹ ہو رہا ہے ۔۔ ۔۔ جب دل کر رہا ہو تو پیسے تھوڑی دیکھے جاتے ہیں ۔۔ ۔۔ بس دل کی مان لو پیسے تو آنے جانے ہیں ۔۔۔
ماوراء نے کہا: او زبردست ساہ، یہ تو بہت اچھے ہیں۔ یہ تو میرا بھی دل کر رہا ہے لینے کو۔ لیکن جیولری پر پیسے خرچ کرنا مجھے آتا نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ lol..لگتا میرے اور حجاب کی دیکھا دیکھی تمہیں بھی جیولری سے انٹریسٹ ہو رہا ہے ۔۔ ۔۔ جب دل کر رہا ہو تو پیسے تھوڑی دیکھے جاتے ہیں ۔۔ ۔۔ بس دل کی مان لو پیسے تو آنے جانے ہیں ۔۔۔