یوسف-2
محفلین
سجدہ تعظیمی، سابقہ انبیاء کی شریعت میں جائز تھا۔ شریعت محمدی (صلی اللہ علیہ وسلم) میں تعظیم کی غرض سے بھی غیر اللہ کو سجدہ کرنا منع ہے۔ خواہ وہ کوئی ولی پیر ہو یا ماں باپ یا کوئی اور۔ اگر آپ شریعت محمدی (صلی اللہ علیہ وسلم) کے اس کلیہ سے ”اتفاق نہیں کرتے“ تو آپ کی مرضی۔ناعمہ اگر کوئی لڑکا یا لڑکی اپنی ماں کے قدموں کو یہ جان کر بوسہ دے کہ انکے قدموں کے نیچے جنت ہے تو کیا آپ کہیں گی وہ ہندؤں کر طرح ہوگیاہے اپنی ماں کو سجدہ کرتاہے ۔
مانو نہ مانو، جان جہاں اختیار ہے
ہم نیک و بد حضور کو سمجھائے جاتے ہیں