تاکہ میں کھوکھے میں پان، سگریٹ، گٹکا، مین پوری اور ماوا بیچ سکوں۔اسی خوشی میں ایک کھوکھا آپ کا ہوا
میں انڈین فلموں والے کھوکھے کی بات کر رہا تھاتاکہ میں کھوکھے میں پان، سگریٹ، گٹکا، مین پوری اور ماوا بیچ سکوں۔
ہمارے یہاں کھوکھے میں یہی بکتا ہے۔ اب غیر متفق نہ کیجیے گا۔
چاہے جس پاکستانی سے پوچھنا چاہیں پوچھ لیں آپ۔۔۔
آپ اس پر ریٹنگ دے چکے ہیں۔۔۔میں انڈین فلموں والے کھوکھے کی بات کر رہا تھا
توبہ کرو یار۔۔
میں فلمیں نہیں دیکھتا ان کی ڈرامے خاک دیکھوں گا۔۔
پپو بھائی وہ تو ایک مرتبہ چھائے ہیں۔ آپ تو چھے مرتبہ چھا چکے ہیں اور ساتویں مرتبہ چھانے کے لیے تیار بیٹھے ہیں۔لیں جناب کھوکھر صاحب تو چھا گئے ہماری طرف سے بہت بہت مبارک