مبارکباد کھوکھر بھائی کے ایک ہزار مراسلے

کھوکھر

محفلین
تاکہ میں کھوکھے میں پان، سگریٹ، گٹکا، مین پوری اور ماوا بیچ سکوں۔:D
ہمارے یہاں کھوکھے میں یہی بکتا ہے۔ اب غیر متفق نہ کیجیے گا۔
چاہے جس پاکستانی سے پوچھنا چاہیں پوچھ لیں آپ۔۔۔ :D

اب کہیں اس دھاگے کو بھی کوچہء ملنگاں نہ بنا دینا :(
 
Top