ناعمہ عزیز
لائبریرین
میری طرف سے بھی خوش آمدید
ویسے آپ کیا کھو کر یہاں تشریف لائے.....؟
بہت شکریہ آپ کامیری طرف سے بھی خوش آمدید
آپ کا بھی شکریہخوش آمدید بھیا
وارث صاحب آپ کا بھی شکریہخوش آمدید کھوکھر صاحب
شکریہ جی
جی میں نے تو ہمت کرلی ہے اب آپ بھی ہمت کرلیںچلیں آخیر آپ نے ہمت کرتے ہوئے اپنا تعارف تو کرو دیا ہے۔
آپ شاعری سے بھاگتے ہیں پھر تو آپ کو جب بھگانا ناہو تب شاعری شروع کرنی ہوگی ۔
ویسے آپ نے اچھی محنت کی ہے تعارف کے لیے ۔
ویسے تو میں آکے بعد ہی یہاں آئی ہوں پھر بھی اس آپ کو خوش آمدید کرتی ہوں۔
اور تعارف دے نے کے لیے مبارک بعد کے اب آکے بارے میں سب جانتے ہیں
یہ سب سیماب نے لکھا ہے۔ حیرت ہے کہ وہ اتنا لمبا مراسلہ بھی لکھ لیتی ہے۔چلیں آخیر آپ نے ہمت کرتے ہوئے اپنا تعارف تو کرو دیا ہے۔
آپ شاعری سے بھاگتے ہیں پھر تو آپ کو جب بھگانا ناہو تب شاعری شروع کرنی ہوگی ۔
ویسے آپ نے اچھی محنت کی ہے تعارف کے لیے ۔
ویسے تو میں آکے بعد ہی یہاں آئی ہوں پھر بھی اس آپ کو خوش آمدید کرتی ہوں۔
اور تعارف دے نے کے لیے مبارک بعد کے اب آکے بارے میں سب جانتے ہیں
پر میرے لیے مشکل ہے نا کسی کو اپنے بارے میں بتانا مجھے تو بہت ہی مشکل کام لگتا ہےجی میں نے تو ہمت کرلی ہے اب آپ بھی ہمت کرلیں
تو آپ نے بھگانا لازمی ہے
آپ بھی تھوڑی محنت کرلیں اتنا مشکل کام نہیں ہے
خوش آمدید کرنے کا بہت شکریہ
السلام علیکمیہ سب سیماب نے لکھا ہے۔ حیرت ہے کہ وہ اتنا لمبا مراسلہ بھی لکھ لیتی ہے۔
جو کھو گیا وہ آپ کا نہیں تھااس پرکیا افسوس اس لیے جو آپ کے پاس ہے یا جو پایا اس میں خوش ہو جاوجی نہیں بلکل ناراض نہیں ہونگا
ویسے سچ بتاؤں کافی کچھ کھو کر یہاں آیا ہوں
اب کیا کرسکتے ہیں شکریہ آپ کاخوش آمدید کھوکھر بھائی!
ویسے دو سال کے بعد خوش آمدید کہنا کچھ عجیب لگ رہا ہے۔ بہرحال دیر آید۔۔۔ ۔۔۔
بہت شکریہخوش آمدید کھوکھر
چلیں تعارف کا بعد میں دیکھے گے جلدی سے آپ یہاں فعال ہوجائیںپر میرے لیے مشکل ہے نا کسی کو اپنے بارے میں بتانا مجھے تو بہت ہی مشکل کام لگتا ہے
جو کھو گیا وہ آپ کا نہیں تھااس پرکیا افسوس اس لیے جو آپ کے پاس ہے یا جو پایا اس میں خوش ہو جاو
گول گول مت گھومیں چکر آجائےگیں۔
یس اب ٹھیک ہے